Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»کالم اور مضامین»ولنگٹن میں پارلیمنٹ کے سامنے نہتے فلسطینی عوام کے حق میں بڑی ریلی امریکی سفارت خانے کے سامنے شدید نعرے بازی
    کالم اور مضامین

    ولنگٹن میں پارلیمنٹ کے سامنے نہتے فلسطینی عوام کے حق میں بڑی ریلی امریکی سفارت خانے کے سامنے شدید نعرے بازی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید22اکتوبر , 2023Updated:22اکتوبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    نیوزی لینڈ میں  فلسطینکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ 
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ولنگٹن  ( نیوزی لینڈ) عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی ‎اسلامک سرکل آف آوتیورا ( نیوزی لینڈ)، اسلامک انٹرنیشل ایسویشن نیوزی لینڈ (ایمان) اور فلسطین سولڈریٹی نیٹ ورک نیوزی لینڈ کے زیر ایتمام ہفتے والے دن نیوزی لینڈ کے مرکزی شہر ویلینگٹن میں ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی بلڈنگ کے سامنے فلسطین اور غزہ  پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ ہوا۔

    نیوزی لینڈ میں  فلسطینکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ 

    ‎مظاہرے میں نیوزی لینڈ کے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین سے اسلامک سرکل نیوزی لینڈ کے صدر ڈاکڑ محمد قاسم، ایمان کے صدر ڈاکڑ طارق سعید اور نیوزی لینڈ کے مفتی شیخ زوادہ نے خطاب کیا اور نیوزی لینڈ حکومت سے یوکرین کے طرز پر غزہ کے لئے میڈیکل اور غذائی امداد بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ ساتھ ہی یہ بات بھی دہرائی کہ نیوزی لینڈ حکومت اپنا سفارتی اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کرائے ۔

    نیوزی لینڈ میں  فلسطینکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ

    ‎اس کے بعد اجتجاج کے شرکا نے ایک بڑی ریلی کی شکل  میں امریکی ایمبیسی کی طرف مارچ کیا  اور وہاں جا کر ایمبسی کو اپنی یادداشت پیش کی جس میں امریکہ کی اسرائیل کو ملڑی ایڈ دینے پر پر شدید تنقید کی گئی اور امریکہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اس مسلے کو حل کرنے کے لئے مثبت کردار کرے ۔امریکہ  کی طرف سے اسرائیل کے لئے 14 بلین ڈالڑ کی ملٹری ایڈپر مظاہرین نے شیم شیم امریکہ اور شیم شیم جو بائیڈن کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے مارچ کے سارے راستےاور امریکی اور فرانسیسی  ایمبیسی کے سامنے رک کر فری فری فلسطین۔ فری فری غزہ۔۔  سٹاپ جینوسائیڈ ان غزہ ۔۔ فرام دا ریور  ٹو دی سی فلسطین ول بی فری کے نعرے لگائے۔ اس سے قبل مظاہرین نے ظہر کی نماز بھی پارلیمنٹ کے سامنے ادا کی۔ ریلی کے اختتام سے پہلے شیخ زودا نے دعاکرائی اورڈاکٹرمحمد قاسم نے سارے شرکاء اور نیوزی لینڈ پولیس اور ماوری کمیونیٹی  کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    صدر ایردوا ن کا مغرب کے غزہ سے متعلق موقف پر شدید ردِ عمل ، مغرب جلتی پرتیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کررہا ہے

    غیر موثر اقوام متحدہ ایک بار پھر ذمہ داری نبھانے میں ناکام

    Next Article جنگ بندی کے لئے غزہ میں اور کتنے بچوں کو مرنا ہوگا۔ایردوان
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات بام عروج پر ،تجزیہ : ڈاکٹر فرقان حمید

    13اپریل , 2025

    ترکیہ پاکستان کے لیے اور پاکستان ترکیہ کے لیے لازم و ملزوم ہیں، پاکستان کا دوست ترکیہ کا دوست ہے اور پاکستان کا دشمن ترکیہ کا دشمن ہے

    ترکیہ-پاکستان دفاعی صنعت میں مزید تعاون کو فروغ دیں گے: ایردوان

    12فروری , 2025

    ترکیہ بڑی سرعت سےسُپر قوت بننے کی راہ پر گامزن،سفارتی کامیابیوں پردنیا کی نظریں ترکیہ اور ترکیہ کے ثالثی کے کردار پر مرکوز ہو کر رہ گئیں

    ترک ڈرانز اورسٹیلتھ جنگی طیارے قاآن نے دنیا پر اپنی دھاک بیٹھا دی

    10فروری , 2025

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.