Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کی ری پبلیکن پیپلز پارٹی میں جمہوری طریقے سے تبدیلی ، کمال کلیچ دار اولو کے بعد اؤزگور اوزیل نئے چئیرمین منتخب CHPپاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ؟
    ترکیہ

    ترکیہ کی ری پبلیکن پیپلز پارٹی میں جمہوری طریقے سے تبدیلی ، کمال کلیچ دار اولو کے بعد اؤزگور اوزیل نئے چئیرمین منتخب

    CHPپاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ؟

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید8نومبر , 2023Updated:15نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کے چئیرمین کلیچ دارا اولو اور اوزیل
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جمہوریہ ترکیہ کے بانی  غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی جانب سے قائم کردہ   ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP)  میں  13 سال تک   پارٹی کے چئیرمین   رہنے والے کمال کلیچ دار اولو  گزشتہ ہفتے  کے اواخر میں ہونے والے   38 ویں پارٹی کنونشن  میں ہونے والے انتخابات میں شکست  سے دوچار ہونے کے بعد   پارٹی کی چئیرمین شپ  اؤزگور   اوزیل (Özgür Özel)  منتخب  ہوگئے ہیں۔

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کے چئیرمین کلیچ دارا اولو اور اوزیل

    آج ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کے ہیڈ کوراٹر میں  منعقد ہونے والی  تقریب میں    اؤزگور   اوزیل  نے باضابطہ طور پر کمال  کلیچ دارا اولو سے  اختیارات  حاصل کیے۔

    کمال کلیچ دارا اولو ، جو 2010 میں منعقد ہونے والی 33 ویں عام  کنونشن میں  میں ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) کے چیئرمین کے طور پر منتخب ہوئے تھے اور 13 سال تک یہ فریضہ بلا تعطل جاری رکھے ہوئےتھے۔

    تقریب کے آغاز پر    سابق چئیرمین  کمل کلیچ داراولو نے  نئے چئیرمین    اؤزگور اوزیل  کا ہیڈ کوارٹر کی عمارت  کی دہلیز پر  استقبال کیا۔

    اس سے قبل اوزیل نے آج  شام  بجے ترکیہ کی قومی سمبلی  کی عمارت میں نئے چئیرمین کی حیثیت سے  رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ وصول کیا۔

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کے چئیرمین کلیچ دارا اولو اور اوزیل

    بعدمیں  ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP)   کے ہیڈ کوارٹر میں  سابق چئیرمین کمال  کلیچ دارا ولو نے نئے منتخب چئیرمین  اؤزگور   اوزیل (Özgür Özel)   کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

    بعد میں  نو منتخب  چئیرمین اؤزگور   اوزیل نے  سابق  چئیرمین  کمال کلیچ دار اولو  کو عمارت سے  الوداع کیا ۔

    اس سے قبل   نو منتخب  چئیرمین اؤزگور   اوزیل نے سابق  چئیرمین  کمال کلیچ دارا  اولو کے کے گھر جاتے ہوئے ان سے ناشتے کی میز پر ملاقات کی  تھی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP)

    اس ملاقات کے بعد بیان دیتے ہوئے  اوزیل نے کہا کہ  ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کلیچ دار اولو ان کے فیملی دورے کے  دوران  بڑی گرمجوشی سے استقبال  کیا جس  پر وہ  کمال کلیچ دارا اولو اور ان کے اہلِ خانہ کے مشکور ہیں۔

    یاد رہے  پارٹی کے چئیرمین کے لیے ہونے والے انتخابات میں  کمال کلیچ دارا اولو کو ایگزیکٹو اراکین میں سے  536 جبکہ نو منتخب چئیرمین   اؤزگور  ازیل کو  812 ووٹ حاصل ہوئے تھے۔

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کے چئیرمین کلیچ دارا اولو اور اوزیل

    ترکیہ میں عام طور پر  سیاسی جماعتوں  میں  مکمل طور پر جمہوری  طریقے سے عمل درآمد نہیں کیا جاتا بلکہ   ایک بار پارٹی کا چئیرمین منتخب ہونے والا رہنما عام طور پر کسی دوسرے رہنما کو اپنی زندگی میں منتخب کرنے کا موقع نہیں دیتا لیکن  ترکیہ کی یہ جماعت ہمیشہ ہی ڈیمو کریسی  پر یقین رکھتی چلی آئی ہے  اور پارٹی کے چئیرمین  انتخابات سے تبدیل  ہوتے رہے ہیں ۔

    پاکستان میں بھی ترکیہ کی اس جماعت  کو اپنے لیے رول ماڈل سمجھتے ہوئے اس کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان میں تمام ہی سیاسی جماعتیں اپنے اندر ڈیموکریسیپر عمل درآمد  کرنے سے گریز کرتی ہیں  اور پارٹی کے اندر  انتخابات کروانے کا کوئی  نظام موجود نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن کو دھچکا
    Next Article او آئی سی سربراہی اجلاس کے بعد ایردوان نے غزہ پالیسی کا اعلان کردیا
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.