Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ایردوان
    ترکیہ

    حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز2دسمبر , 2023Updated:18دسمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برطانیہ سے اعلی درجے کی نقل کی تلاش کر رہے ہیں؟ آو اور breitlingreplica.me پر انتہائی شاندار اختیارات دریافت کریں۔

    فوری آرڈر سے لطف اندوز ہونے کے لیے Replicarolex.sr پر خریدیں، اور جلد از جلد گھر پر اپنی Hot Sale لگژری Replica Rolex Watches 70% کی چھوٹ حاصل کریں!

    Replica Hublot گھڑیوں پر ہاتھ اٹھانا چاہتے ہیں؟ خریدنے کے لیے صرف hublotcopy.com پر کلک کریں۔

    ان لوگوں کے لیے جو  replcia Audemars Piguet کی نقل خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، audemarswatches.com دریافت کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

     

    صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے دورے سے واپسی کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ
    ہم غزہ میں جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، ہمیں متوازی طور پر دو ریاستی حل کے لیے کام جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

    فلسطینیوں کی طرف سے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت میں ایک درخواست ہے جو 2002 میں فلسطین میں جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے دائر کی گئی تھی ۔
    تقریباً 3 ہزار وکلاء نے دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اس حوالے سے درخواستیں دی ہیں۔ اس وفد میں ہمارے استنبول کے نائب جنید یوکسال بھی شامل تھے۔ وہ دی ہیگ میں بھی اس کیس کی پیروی کریں گے۔ وہاں سے ہماری توقع یہ ہے کہ یہ نسل کشی کرنے والے، یہ غزہ کے قصاب، جو رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، خاص طور پر نیتن یاہو کو ضرور سزا ملے گی۔ ہم اعلیٰ سطح پر اس کیس کی پیروی کریں گے۔
    غزہ میں نیتن یاہو انتظامیہ کی طرف سے کیا جانے والا قتل عام تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر رقم ہوگیا ہے۔
    یہ داغ صرف نیتن یاہو انتظامیہ پر ہی نہیں بلکہ ان ممالک پر بھی ہے جو ان کی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں۔ دنیا ان ریاستوں اور بین الاقوامی اداروں کی بے حسی کو کبھی نہیں بھولے گی۔ وہ برسوں اس خاموشی کی قیمت ادا کریں گے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کی پوری کوشش کریں گے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت اس نسل کشی پر نیتن یاہو کو سزا دے۔

    غزہ کی طرح ہی مغربی کنارے اور القدس میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے۔ قابض آباد کاروں کو دہشت گرد قرار دینے کی ہماری کوشش کامیاب ہوئی ہے۔ ہم اسلامی ممالک کے حکمرانوں، اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ سے توقع رکھتے ہیں کہ فلسطینیوں کی املاک کو تباہ کرنے والے ان غاصب دہشت گردوں کے لئے سیٹلر کی بجائے قابض دہشت گرد کی اصطلاح استعمال کی جائے ۔
    ان لوگوں کے قبضے میں لیے گئے مکانات، زمینیں اور کام کی جگہیں فلسطینیوں کی اپنی ملکیت ہیں۔
    نیتن یاہو فلسطینیوں کی نسل کشی کو مذہبی بیان بازی سے جائز قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ یہ حملہ آور اور ظالم ہیں۔ یہ ریاستی دہشت گردی کررہے ہیں۔ ہم اس ریاستی دہشت گردی کے سامنے خاموش نہیں رہ سکتے۔
    “میں *حماس* کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر کبھی قبول نہیں کر سکتا”

    *حماس* دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ “یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے مٹھی بھر زمینوں پر اپنی جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے ۔
    میں حماس کو کبھی بھی دہشت گرد تنظیم تسلیم نہیں کر سکتا، چاہے کوئی کچھ بھی کہے۔
    جب کہ مغرب PKK، YPG اور FETO جیسی دہشت گرد تنظیموں کو انعام دیتے ہیں، اور یہاں تک کہ ان کی میزبانی کرتے ہیں،
    *حماس* سب سے پہلے فلسطین کی حقیقت ہے، یہ وہاں کی ایک سیاسی جماعت ہے اور اس نے سیاسی جماعت کے طور پر انتخابات میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں 16 ہزار شہادتیں انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے۔ایردوان
    Next Article ایردوان کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.