Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»غزہ کا دفاع ، استنبول کا دفاع ہے۔ایردوان
    ترکیہ

    غزہ کا دفاع ، استنبول کا دفاع ہے۔ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز4دسمبر , 2023Updated:20دسمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیا آپ یو کے بریٹلنگ ریپلیکا گھڑیاں تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ بہترین نقل breitling کی تلاش میں breitlingreplica.me پر کلک کریں۔

    رولیکس ریپلیکا گھڑیاں ڈیزائنر یا لگژری گھڑیوں کی عین نقل ہیں، لیکن قیمت کے ایک حصے پر۔ ابھی خریدنے کے لیے Replicarolex.sr پر کلک کریں۔

    Replica Hublot گھڑیاں تلاش کر رہے ہیں؟ اسے خریدنے کے لیے صرف hublotcopy.com پر کلک کریں۔

    Audemars Piguet کی نقل خریدنے کے لیے، میں audemarswatches.com کو چیک کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔

     

    استنبول میں COMCEC کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے غزہ میں اسرائیل کے حملوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے اسلامی دنیا آخر کب متحد ہوگی۔؟؟

    ہمارے نزدیک
    *غزہ کے دفاع کا مطلب استنبول کا دفاع ہے* ۔
    یہ صرف غزہ کا مسئلہ نہیں ہے۔یہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔
    غزہ کے دفاع کا مطلب مکہ، بغداد اور استنبول کا دفاع ہے۔ ہم غزہ کا دفاع نہیں کریں گے تو یہ آگ ایک دن ہمارے گھر بھی آئے گی۔
    ہم فلسطین کے لیے اپنی ہمہ جہتی کوششیں جاری رکھیں گے۔
    کیونکہ امن کا راستہ فلسطینی ریاست کے قیام سے گزرتا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں 500 سے زائد اسلام مخالف
    <img class="alignnone size-full wp-image-6153" src="https://kyn.xnj.mybluehost.me/wp-content/uploads/2023/12/images-3.jpeg" alt="" Acheter cialis en ligne france

    width=”680″ height=”451″ />
    حملے ہوئے، جن میں قرآن پاک کو جلایا گیا۔ اسلام دشمنی مغربی معاشروں میں طاعون کی طرح پھیل رہی ہے، آزادی فکر کی آڑ میں مذموم کاموں کو معاف کیا جاتا ہے۔ جبکہ اصل مقصد مسلمانوں کو مشتعل کرنا اور 85 سال پہلے جیسا مسلم مسئلہ کھڑا کرنا ہے۔ ہم اس جال میں نہیں پھنسیں گے جس میں وہ ہمیں کھینچنا چاہتے ہیں۔ ہم بین الاقوامی پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے عزم کے ساتھ نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے۔
    ہم اسرائیل کے وجود کو کبھی قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی جوہری ہتھیاروں کے معاملے کو بھولیں گے۔ نیتن یاہو، جو یقینی
    طور پر جنگی مجرم ہونے کے ساتھ ساتھ غزہ کا قصائی ہے، اس پر بھی مقدمہ چلایا جائے گا۔ ہم غزہ کو خالی کرنے کی

    اسرائیل کی پالیسیوں پر واضح اختلاف رکھتے ہیں ۔ غزہ ایک فلسطینی سرزمین ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہمارا فرض ہے کہ ایک انچ زمین بھی اسرائیل کے لئے نہ چھوڑیں۔
    انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے بہانے ہزاروں بے گناہوں کی ہلاکتوں اور ان کو جائز قرار دینے کی کوشش کرنے والوں کے پاس اب انسانیت کے لیے ایک لفظ بھی نہیں ہے۔ اگرچہ ہم اس کے پیچھے منافقت کو جانتے ہیں،
    غزہ میں شہید ہونے والے ہر تین میں سے دو بچے اورایک خاتون ہے۔ اسرائیلی ظلم و ستم میں 73 صحافی شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کی صورت حال تو یہ ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو بھی اسرائیلی بربریت سے نہیں بچا سکتا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایردوان کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں
    Next Article ترکی بہ ترکی
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.