Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ایردوان استنبول میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے۔
    ترکیہ

    ایردوان استنبول میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز24مارچ , 2024Updated:7اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں استنبول میں اپنی انتخابی مہم کی سب سے بڑی ریلی نکالیں گے۔

    جسے ” *گریٹ استنبول ریلی اگین* ” کہا جارہا ہے۔

    انتخابات میں جانے سے چند دن قبل *استنبول* آق پارٹی کی “استنبول اگین” ریلی کی میزبانی کرے گا۔

    صدر رجب طیب ایردوان، جنہوں نے 10 فروری کو زونگولڈک میں اپنے ریلی کے پروگرام شروع کیے، تیزی سے انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    دن دو بجے شروع ہونے والی ریلی سے صدر رجب طیب ایردوان اتاترک ہوائی اڈے پر استنبول کے عوام سے خطاب کریں گے۔

    ریلی کی علاقے میں آسانی سے نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے۔ شہری 15 مختلف پوائنٹس سے جلسہ گاہ میں داخل ہو سکیں گے۔
    https://cheapochecks.com/

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیوم پاکستان انقرہ میں جوش وجذبے سے منایا گیا
    Next Article ہمارا بنیادی ہدف مہنگائی کو کم کرنا ہے۔ ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.