Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کےتمام شہروں کے مئیر کےانتخابات، کس جماعت کاپلڑہ بھاری ؟ آق پارٹی استنبول کی مئیر شپ حاصل کر پائے گی؟ کیا یہ صدر ایردوان کی سیاسی زندگی کے آخری انتخابات ہیں؟
    ترکیہ

    ترکیہ کےتمام شہروں کے مئیر کےانتخابات، کس جماعت کاپلڑہ بھاری ؟ آق پارٹی استنبول کی مئیر شپ حاصل کر پائے گی؟

    کیا یہ صدر ایردوان کی سیاسی زندگی کے آخری انتخابات ہیں؟

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید31مارچ , 2024Updated:31مارچ , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ترکیہ بلدیااتی انتخابات2024
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ  بھر  کے 81 صوبوں  بلدیاتی انتخابات کےلیے ووٹنگ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    صدر ایردوان

    یہ بلدیاتی انتخابات صدر ایردوان کی سیاسی زندگی کے انتخابات ہونے کی وجہ سے  بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔

    ترکیہ کے  32 صوبوں  کے علاوہ دیگر صوبوں میں رائے  دہی کا عمل صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔

     بلدیاتی انتخابات میں  81 صوبوں  اور 973 اضلاع سمیت 390 قصبوں کے لیے مئیرز کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔

    ترکیہ کے  تمام ہی بڑے شہروں میں   صدر ایردوان کے جمہور اتحاد (پیپلز الائنس)  اور  حزبِ اختلاف کی  جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)   کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

    مرات کرم اور اکرم امام اولو

    اصل مقابلہ ترکیہ کے تاریخی ، سیاحتی اور  ثقافتی شہر استنبول   میں صدر  ایردوان کے جمہور اتحاد کے حمایت یافتہ  مرُات  کُرم

    ( Murat Kurum ) اور  حزبِ اختلاف کی جماعت   ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)    کے امیدوار  اور موجود مئیر  اکرم امام اولو (Ekrem Imamoğlu)    کے درمیان  ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس شہر میں  کردوں کی جماعت  DEM پارٹی کے ووٹ  کلیدی کردار ادا کریں گے( CHP اور DEM پارٹی کے درمیان خفیہ اتحاد ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے )  جبکہ سابق وزیراعظم نجم الدین  ایربکان  کے صاحبزادے  فاتح ایربکان کی جماعت  نیو رفاہ پارٹی  کے اس بار   صدر ایردوان کے جمہور اتحاد (پیپلز الائنس)   کا ساتھ نہ دینے کی وجہ سے   صدر ایردوان کے اتحاد کو استنبول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

    منصور یاواش اور ترگت آلتنوک

    انقرہ میں    بھی صدر ایردوان کے جمہور اتحاد (پیپلز الائنس)  اور  حزبِ اختلاف کی  جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)   کے درمیان  کانٹے دار مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس شہر میں   حزبِ اختلاف کی  جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)    کے امیدوار اور موجودہ مئیر   منصور یاواش  اور  صدر  ایردوان کے جمہور اتحاد کے حمایت یافتہ    تُرگت آلتنوک کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔

    حمزہ داع اور جمیل توگائے

    ترکیہ کا بحیرہ بحیرہ ایجین کا موتی کہلوانے والا شہر ازمیر  جو کہ    حزبِ اختلاف کی  جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)     کے قلعے  یا گڑھ کی حیثیت رکھتا ہے اس بار  اس شہر میں سر پرائز ہونے کی بھی توقع کی جارہی ہے ۔ یہاں  ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)     کے امیدوار    جمیل توگائے  اور  صدر  ایردوان کے جمہور اتحاد کے حمایت یافتہ      حمزہ داع کے درمیان  بھی  سخت مقابلہ دیکھا جاسکتا ہے اور اس بار  شاید حالات آق پارٹی کے حق میں بھی جاسکتے ہیں۔

    ترکیہ کے وسطی اناطولیہ اور بحیرہ اسود  کے علاقوں میں بڑی تعداد میں  صدر  ایردوان کے جمہور اتحاد کے حمایت یافتہ  امیدواروں  کی جیتنے کی توقع کی جا رہی ہے جبکہ  بحیری ایجین کی ساحلی پٹی  پر  ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP)      کے امیدواروں کے جیتنے کے واضح امکانات ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کے  جنوب مشرقی صوبوں میں  کردوں کی جماعت  DEM پارٹی اپنی گرفت قائم کرلے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہم 31 مارچ کو قومی امنگوں کا دن منائیں گے۔ایردوان
    Next Article

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی کی 70 سال بعد تاریخی کامیابی ،تمام بڑے شہر فتح کرلیے، ایردوان کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

    فاتح ایربکان کی نیو رفاہ پارٹی نے آق پارٹی میں ڈینٹ ڈال دیا

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    24مئی , 2025

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ تشکر، برادرانِ وقت: ترکیہ اور پاکستان کی عظیم الشان رفاقت کی داستان جو دنیا کے لیے بے نظیر مثال ہے

    ایردوان – شہباز وژن سے دونوں ممالک کے تعلقات نئی بلندیوں پر

    سفیرِ پاکستان ، ڈاکٹر یوسف جنید، ترکیہ میں پاکستان کا روشن چہرہ، ترکیہ کی کھلی حمایت حاصل کرنےمیں پس پردہ سفارتی حکمتِ عملی کا اعلیٰ نمونہ

    سفیرِ پاکستان کی ترکیہ کیساتھ جذباتی وابستگی اور قلبی سفارتکاری کی نئی جہت

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان سے نہایت گرمجوش اور پُرخلوص ملاقات ، پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہت

    پاکستان-ترکیہ کااسٹریٹجک شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا عزم

    25مئی , 2025

    وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف صدر  ایردوان اور   ترکیہ سے اظہار تشکر کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں

    25مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.