Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں کی نمائش میں لوگوں کی گہری دلچسپی بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات ،سفارتکاروں اور میڈیا کی شرکت
    ترکیہ

    سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں کی نمائش میں لوگوں کی گہری دلچسپی

    بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات ،سفارتکاروں اور میڈیا کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28جون , 2024Updated:28جون , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read

    پاکستانی پکوان پر مشتمل سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ فیسٹویل میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں کی نمائش

    بڑی تعداد میں سفارت کاروں ، ماہرینِ خوراک اور میڈیا کے نمائندوں کی شرکت

    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گزشتہ انقرہ کی  حسین اور خوشگوار شام میں سفارت  خانہ پاکستان میں پاکستانی ثقافت اور پکوان کو متعارف   کروانے  والے فیسٹول کا اہتمام کیا گیا۔ اس فیسٹویل  میں خصوصی طور پر   عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں  کی نمائش کی گئی۔ سفارت خانے کے لان میں منعقد ہونے والے اس  فیسٹویل  میں پاکستان اور ترکیہ کی ہر دلعزیز لذیذ پکوان پیش کیے گئے۔

    مئیر انقرہ منصور یاواش

    اس  فیسٹویل  میں میئر انقرہ مسٹر منصور یاواش، ترکیہ کے سابق وزیر زراعت ڈاکٹر مہمت مہدی ایکر، رکن پارلیمن برہان قایا ترک ، ممتاز   ترک شخصیات کے علاوہ  بڑی تعداد میں  سفارت کاروں ، ماہرینِ خوراک، پاکستانی لذت کے شیدائی افراد ، تاجر اور میڈیا  کے نمائندوں نے شرکت کی۔

    سابق وزیر زراعت مہدی ایکر

    مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے سفیرِ پاکستان  ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا کہ اس میلے کا مقصد پاکستان اور ترکیہ  کو  ایک دوسرے کے قریب لانے والے  پکوان کےذریعے  ان  رشتوں کو مضبوط بنانا اور پاکستانی کھانوں کے غیر معمولی معیار اور بھرپور ورثے کو ترک بھائیوں  کی خدمت میں پیش کرتے  ہوئے ان کو  پاکستانی لذت اور پکوان سے متعارف کروانا ہے

    سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل

    فیسٹیول میں پاکستان سے شیف علی حسن اور ترکیہ کے شیف یونس  جوشکن  نے پاکستانی اور ترکیہ اجزاء کو استعمال کرتے ہوئے روایتی اور جدید پکوانوں کی نمائش کی۔ اپنی تقاریر میں، دونوں  شیفس  نے پاکستان اور ترکیہ کے کچھ بہت ہی  پسندیدہ پکوانوں کے پیچھے کھانا پکانے کی تکنیک اور  رازوں پر سے بھی پردہ اٹھایا اور کھانوں  کی تیاری کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

    سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل

    فیسٹیول کی خاص بات لذیذ  کھانوں  کے چکھنے والے   مقامات تھے جہاں مہمانوں نے پاکستان اور ترکیہ کے چاولوں پر مبنی پکوانوں کے شاندار انتخاب کیا۔ یہاں پر سجائے  گئے  کھانوں میں  بریانی، چکن پلاؤ، زردہ ، کھیر ، تلے ہوئے انڈوں پر مشتمل چاول، سبزیوں پر مشتمل چاول،  دولما( چاول بھری مرچیں، سارما( چاول بھرے  انگور   کےپتے ) ، گوشت اور چنے والے چاول،  چاولوں پر مشتمل سلاد،  چکن ، چنوں والے چاول وغیرہ کے علاوہ لمبے لمبے پاکستانی باسمتی  چاولوں اورترک   اجزاء کےاشتراک   سے  تیار  خوشبودار ذائقوں نے  مہمانوں کو ان کھانوں اور پکوان کا گرویدہ  بنا لیا ۔ پاکستانی  ثقافت  اور پکوان پر مشتمل  اس فیسٹویل   میں خوشبودار پاکستانی بریانی سے لے کر لذیذ ترک پلاؤ   کی شہرت تمام مہمانوں کی زبانِ عام پر تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانقرہ میں سفیر ِپاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام ، بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کی شرکت
    Next Article

    انقرہ سفارتخانہ پاکستان کےلان میں پاکستان مینگو فیسٹویل میں بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات کی شرکت، کنگ آف فروٹ مینگو کی لذت کےچرچے

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کا تمام شرکاء کا فرداً فرداً گرمجوشی سے استقبال

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.