Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»ترکیہ پاکستان میں پٹرول تلاش کرے گا
    پاکستان

    ترکیہ پاکستان میں پٹرول تلاش کرے گا

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز8اپریل , 2025Updated:8اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے سمندروں میں ترکیہ تیل کی تلاش کرے گا
    ترکیہ نے بیرون ملک تیل اور قدرتی گیس کی تلاش کی طرف ایک نیا کامیاب قدم اٹھایا ہے۔
    اس بار ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ ایک نیا تعاون قائم کیا ہے۔
    ترکش پیٹرولیم کارپوریشن (TPAO) ترکش پیٹرولیم اور پاکستان کی تین قومی تیل کمپنیاں 40 آف شور بلاکس کے لیے پاکستان کے ٹینڈر کے لئے مشترکہ بولی جمع کرائیں گی۔

    مشترکہ بولی کے معاہدے کے حوالے سے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بائراکتر، نے اسلام آباد میں منعقد پاکستان انویسٹمنٹ منرلز فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہا، “یہ قدم ترکیہ اور پاکستان کے درمیان برادرانہ رشتے کو مزید گہرا کرے گا اور علاقائی توانائی کی سلامتی کے حوالے سے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔”

    پاکستان انویسٹمنٹ منرلز فورم میں
    وزیر بائریکتر نے پہلی بار شرکت کی۔ وزیر بائراکتر نے کہا
    کہ ترکیہ نے جدید اور مؤثر کان کنی پر توجہ مرکوز کی ہے اور یہ کہ کان کنی میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ماحولیاتی طور پر حساس، محفوظ اور مقامی شراکت بہت اہم ہے۔
    بائریکتر کی پاکستانی وزراء کے ساتھ ملاقات
    فورم کے بعد، بائریکتر نے پاکستان کے وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں ۔

    فورم میں، ترکش پیٹرولیم اور پاکستان کی قومی تیل کمپنیوں ماری انرجی، او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے درمیان ایک مشترکہ بولی کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شریک وزیر بائیراکتر نے کہا کہ "یہ قدم ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کے شعبے میں اہم شراکت داری کو مزید گہرا کرے گا اور علاقائی توانائی کی سلامتی کے حوالے سے بھی ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ مجھے امید ہے کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ر

    پاکستان 30 جون 2025 کو کل 40 آف شور ایکسپلوریشن بلاکس کے لیے ٹینڈر کرے گا، جن میں سے 14 مکران آف شور بیسن اور 26 انڈس آف شور بیسن میں ہیں۔ اسلام آباد انویسٹمنٹ منرلز فورم میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر بائریکتر سے خصوصی ملاقات
    کی۔
    ملاقات میں ترکیہ اور پاکستان کے درمیان توانائی کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بائریکٹر نے پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر سے بھی ملاقات کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    CHP کی غیر معمولی کانگریس میں اؤزگور اوزیل ریکارڈ ووٹوں سے دوبارہ چیئرمین منتخب، عوام نے CHPکو 47 سال بعد پہلی پوزیشن دلوا دی

    CHP کا ترکیہ میں جمہوریت، شفافیت اور عدل کے فروغ دینے کا فیصلہ

    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم 2025 میں شرکت
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.