Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»ترکیہ کا بڑا فیصلہ جس سےبھارت میں آگ لگ گئی، مودی حکومت کے پاوں تلے سے زمین سرک گئی،ترکیہ کے جنگی طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ ترکیہ کے غیرمعمولی دفاعی تعاون نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے
    پاکستان

    ترکیہ کا بڑا فیصلہ جس سےبھارت میں آگ لگ گئی، مودی حکومت کے پاوں تلے سے زمین سرک گئی،ترکیہ کے جنگی طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ

    ترکیہ کے غیرمعمولی دفاعی تعاون نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28اپریل , 2025Updated:28اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    جنگی سازو سامان سے لدے ترک کارگو طیارے
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی  کشیدگی اور جنگ کے خدشات کے درمیان ہی میں ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی اور برادرانہ تعلقات کا حق نبھادیا ہے۔  ترکیہ کل ر ات سے   پاکستان کو ہتھیاروں کی کھیپ  بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

    ترک فوجی سازو سامان

    اطلاعات کے مطابق   ترکیہ سے اسلحہ لے کر کارگو پروازیں اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ یاد رہے قبرص کی جنگ کے موقع پر پاکستان ہی واحد ملک تھا جس نے فوری طور پر ترکیہ کو جنگی سازو سامان سے لدے طیارے بھیجے تھے  اور ترکیہ نے قبرص کے ایک حصے کو یونان سے آزاد کروالیا تھا۔

    ترک کارگو طیارے

    اب ترکیہ نے سب سے پہلے پاکستان کو   ہتھیاروں کی کھیپ ب بھیج کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

     ذرائع کے مطابق کل رات  ترک فضائیہ کے 6  عدد  C-130 ہرکولیس ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے کراچی اور اسلام آباد   میں  لینڈ کیے ہیں ، جو کہ انقرہ-اسلام آباد فوجی شراکت داری میں اضافہ کا اشارہ  دیتا ہے اور ترکیہ پاکستان کا ایسا دوست اور برادر ملک ہے جو پاکستان کی  خاطر ہر وق قدم اٹھاسکتا ہے جس کا پاکستان کی جانب سے اشارہ کیا گیا ہے۔

    اگرچہ اس بارے میں کوئی سرکاری بیان نہیں ہے کہ کارگو طیاروں میں کیا لے جایا گیا، انڈس وائپر نامی X صارف کی ایک پوسٹ کے مطابق، KARAOK اینٹی ٹینک میزائل اور مختلف TB2 S/UAV گولہ بارود جیسے MAM-L، MAM-C اور KEMANKEŞ پ جیسے   جنگی سازو سامان کو  ترکیہ سے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ  پاکستان کو  ترکیہ کی طرف سے بھیجے گئے ہتھیاروں میں Bayraktar TB2 ڈرون، چھوٹے ہتھیار، سمارٹ بم اور گائیڈڈ میزائل سسٹم شامل  ہیں۔  کشمیر میں کشیدگی بڑھنے کے ساتھ، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اپنے قریبی دفاعی اتحادیوں  میں سے  ترکیہ اور چین پر بہت زیادہ انحصار کر رہا ہے

    بائراکتارٹی بی-2

      یادرہے کہ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پہلگام حملے کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان علاقائی عدم استحکام بڑھ رہا ہے۔

    ترک آلتائے ٹینک

     رپورٹ کے مطابق   پاکستان ایئر فورس (PAF) نے بڑھتے ہوئے علاقائی کشیدگی کے جواب میں پنسی، سکردو اور سوات سمیت اہم فضائی اڈوں کو فعال کر دیا ہے اور  جنگی فضائی گشت (CAP) پہلے سے ہی جاری ہے۔ 

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    صدر ایردوان ایک عظیم اور دلیر رہنما ہیں، دونوں ممالک خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے:محمد شہباز شریف

    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہر معاملے میں مکمل اہم آہنگی ہے: ایردوان

    Next Article ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں ریکارڈ توڑ آمدنی : وزیر سیاحت
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.