Tr-Urdu
    Facebook Twitter Instagram
    Facebook Twitter Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں ریکارڈ توڑ آمدنی : وزیر سیاحت
    ترکیہ

    ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں ریکارڈ توڑ آمدنی : وزیر سیاحت

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز30اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے
    وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نورے ایرسوئے نے اعلان کیا کہ وہ 2025 میں ترکیہ میں 65 ملین سیاحوں کی آمد کی توقع رکھتے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ 2025 کے جنوری تا مارچ کی مدت میں سیاحت کی آمدنی نے ریکارڈ توڑ دیا ،سیاحت کے ذریعے 9.5 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی گئی ۔
    ۔ وزیر ایرسوئے نے یہ بھی کہا کہ انہیں اس سال 64 بلین ڈالر کی آمدنی کی توقع ہے۔

    ہمارا 2025 کا ہدف 65 ملین سیاح اور 64 بلین ڈالر کی آمدنی ہے۔ ہمیں گزشتہ سال کے مقابلے میں سیاحت میں 4.4 فیصد اور آمدنی میں 4.7 فیصد اضافے کی توقع ہے۔
    ترکیہ 2017 میں سیاحت کے شعبے میں 8 ویں نمبر پر تھا، لیکن پچھلے سال یہ چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔
    گزشتہ سال، روس

    6.71 ملین کے ساتھ پہلے، جرمنی 6.62 ملین کے ساتھ دوسرے، برطانیہ 4.43 ملین کے ساتھ تیسرے، ایران 3.28 ملین کے ساتھ چوتھے اور بلغاریہ پانچویں نمبر پر تھا۔
    ترکیہ میں اس سال کی پہلی سہ ماہی میں 8.9 ملین سیاح آئے جن کے ذریعے نہ صرف
    9.5 بلین ڈالر
    آمدنی حاصل ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ کا بڑا فیصلہ جس سےبھارت میں آگ لگ گئی، مودی حکومت کے پاوں تلے سے زمین سرک گئی،ترکیہ کے جنگی طیاروں کی پاکستان میں لینڈنگ

    ترکیہ کے غیرمعمولی دفاعی تعاون نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

    Next Article

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کا بیچ عالمی چوراہے بھانڈا پھوڑکر سر عام ننگا کردیا جس پر بھارت اپنے عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا ہوگیا

    فوجی تصادم کا راستہ بھارت کا ہے تو اسے نتیجہ خیز بناناہماری چوائس ہوگی

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • Twitter

    Related Posts

    انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان میں یومِ تشکر کی شاندار تقریب ، بڑی تعداد میں ترک حکام، پاکستانی کمیونٹی، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت

    ترک حکومت ، عوام اور خصوصاً صدر ایردوان کے مشکور ہیں : سفیر پاکستان

    16مئی , 2025

    ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تعلقات اخلاص، ایثار اور بے لوث محبت پر قائم ہیں جو سچی دوستی کی اعلیٰ ترین مثال تصور کیے جاتے ہیں: ایردوان

    ہمیں ترکیہ کیساتھ اپنے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر فخر ہے: شہباز شریف

    13مئی , 2025

    پاکستان ترکیہ کی جان ہے، اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے ، انقرہ کی سیکورٹی اسلام سے شروع ہوتی ہے، اسلام آباد ہماری ریڈ لائین ہے

    ہم کبھی پاکستانیوں کی جنگِ آزادی پر ترکیہ کی مدد کو فراموش نہیں کرسکتے

    9مئی , 2025

    Leave A Reply Cancel Reply

    Your browser does not support the video tag.
    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان میں یومِ تشکر کی شاندار تقریب ، بڑی تعداد میں ترک حکام، پاکستانی کمیونٹی، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت

    ترک حکومت ، عوام اور خصوصاً صدر ایردوان کے مشکور ہیں : سفیر پاکستان

    ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تعلقات اخلاص، ایثار اور بے لوث محبت پر قائم ہیں جو سچی دوستی کی اعلیٰ ترین مثال تصور کیے جاتے ہیں: ایردوان

    ہمیں ترکیہ کیساتھ اپنے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر فخر ہے: شہباز شریف

    پاکستان ترکیہ کی جان ہے، اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے ، انقرہ کی سیکورٹی اسلام سے شروع ہوتی ہے، اسلام آباد ہماری ریڈ لائین ہے

    ہم کبھی پاکستانیوں کی جنگِ آزادی پر ترکیہ کی مدد کو فراموش نہیں کرسکتے

    ٹرمپ کی ایردوان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے اپیل

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان میں یومِ تشکر کی شاندار تقریب ، بڑی تعداد میں ترک حکام، پاکستانی کمیونٹی، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کی شرکت

    ترک حکومت ، عوام اور خصوصاً صدر ایردوان کے مشکور ہیں : سفیر پاکستان

    16مئی , 2025

    ترکیہ اور پاکستان کے مابین برادرانہ تعلقات اخلاص، ایثار اور بے لوث محبت پر قائم ہیں جو سچی دوستی کی اعلیٰ ترین مثال تصور کیے جاتے ہیں: ایردوان

    ہمیں ترکیہ کیساتھ اپنے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات پر فخر ہے: شہباز شریف

    13مئی , 2025
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.