Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ٹرمپ کی ایردوان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے اپیل
    ترکیہ

    ٹرمپ کی ایردوان سے ثالثی کا کردار ادا کرنے اپیل

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز8مئی , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکی صدر ٹرمپ نے صدر ایردوان سے روس- یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
    ترکیہ، جس نے روس اور یوکرین کو استنبول میں مزاکرات کی میز پر لا بٹھایا تھا اور دنیا کو غلہ وخوراک کے بحران سے بچایا تھا، ایک بار پھر امن کے لیے اپنا کردار ادا کرنے جارہا ہے۔
    انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی ایردوان سے اس حوالے سے خصوصی درخواست کی ہے۔

    اطلاعات کے مطابق، ٹرمپ نے ایردوان سے فون پر بات کی اور روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کی تجویز پیش کی۔
    ترکیہ نے امریکی انتظامیہ کو پیغام دیا کہ وہ بحیرہ اسود میں جنگ کے خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنے اور خطے میں امن، استحکام اور سکون کے قیام کے لئے ضروری مدد فراہم کرنے کو تیار ہے ۔

    8 سے 11 مئی کے درمیان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایردوآن مستقل جنگ بندی کے لیے قائل کر سکتے ہیں۔۔
    ترکیہ نے 2022 میں روس اور یوکرین کے درمیان بحران کے خاتمے کے لیے تیز تر سفارتی کوششیں کیں اور فریقین کو استنبول میں مذاکرات کی میز پر لایا۔

    ترکیہ، ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے جنگ کے آغاز سے ہی دونوں ممالک کے ساتھ اچھے روابط برقرار رکھے ، توقع ہے کہ ترکیہ فریقین کو ایک ہی میز پر مسائل کو حل کرنے اور مستقل جنگ بندی کے لیے پھر سے بٹھا دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    صدر ایردوان کا وزیر اعظم شہباز شریف سے اہم ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی، کشیدگی کم کرنے کیلیے سفارتی کردار ادا کرنے کی پیشکش

    صدر ایردوان کی بھارتی حملے میں شہدا کے لیے دلی تعزیت اور مغفرت کی دعا

    Next Article

    پاکستان ترکیہ کی جان ہے، اسلام آباد ترکیہ کی سرحدی چوکی ہے ، انقرہ کی سیکورٹی اسلام سے شروع ہوتی ہے، اسلام آباد ہماری ریڈ لائین ہے

    ہم کبھی پاکستانیوں کی جنگِ آزادی پر ترکیہ کی مدد کو فراموش نہیں کرسکتے

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    24فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.