Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف  کا پرتپاک استقبال
    پاکستان

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف  کا پرتپاک استقبال

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید25اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف  کا پرتپاک استقبال

    وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔

    دورہ سعودی عرب پر موجود وزیراعظم شہبازشریف دارالحکومت ریاض میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹو سربراہی اجلاس سے خطاب کے ملاقات کے لیے پہنچے تو سعودی ولی عہد

    شہزادہ محمد بن سلمان نے مرکزی دروازے پروزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور اقتصادی شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر

    تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

    اس موقع پر وزیردفاع خواجہ آصف، وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیرمملکت حناربانی کھر بھی موجود تھیں۔

    قبل ازیں شہباز شریف نے سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے سعودی حکومت کا وژن لائق تحسین ہے، سماجی اور معاشی ترقی میں خواتین کا بااختیار ہونا ضروری ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج کا یہ فورم بڑی اہمیت کا حامل ہے مستقبل کے حوالے سے سعودی قیادت کا وژن لائق تحسین ہے ولی عہد محمد بن سلمان ملک کے مستقبل کیلئے متحرک ہیں۔

    وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دو روز دورہ کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ  سے   پاکستان کے سفیر محمد سائرس سجاد قاضی   کی روانگی  اور نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید   کی نامزدگی
    Next Article انقرہ میں “ترک صدی”  کا جوش و خروش
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    پاکستان اور ترکیہ: یک جان دو قالب،ا یک روح، ایک عزم ، تاریخ، اعتماد اور حکمتِ عملی کی شراکت کا لازوال باب

    17اپریل , 2026

    پاکستان کی سفارتی معرکہ آرائی: ناممکن سے ممکن تک کا سفر اور عالمی سیاست کا نیا رخ

    11اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.