Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ،تاریخی لمحات، مقامی الیکٹرک کار ٹوگ  اب جلد شاہراوں پر، صدرایردوان سٹئیرنگ پر
    ترکیہ

    ترکیہ،تاریخی لمحات، مقامی الیکٹرک کار ٹوگ  اب جلد شاہراوں پر، صدرایردوان سٹئیرنگ پر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید29اکتوبر , 2022Updated:29اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ترکیہ ، تاریخی لمحات ، مقامی الیکٹرک کار ٹوگ اب جلد شاہراوں پر ، صدر ایردوان سٹئیرنگ پر Crazy Turks on the road
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    مقامی الیکٹرک کار ٹوگ 

    ترکی کی  پہلی مقامی الیکٹرک   کار کی بڑے پیمانے پر پیداوار کا آغاز ۔ برصا کے علاقے گیملک  میں پہلی مقامی الیکٹرک کار  کی تیار کے کارخانے  نے کام شروع کردیا۔ صدرایردوان نےاس کارخانے میں تیار کردہ  پہلی مقامی الیکٹرک کار  کو صدر ایردوان نے ڈارئیونگ  کرتے ہوئے   افتتاحی  مقام تک پہنچے ۔

    اس موقع پر صدر ایردوان  نےاس  تاریخی دن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ایک قوم ہونے کا مطلب ایک مشترکہ مستقبل کی طرف بڑھنا ہے۔ ٹوگ اس پروجیکٹ کا نام ہے جو ہمیں ایک خواب سے حقیقت کی جانب لے آیا ہے۔ 60 سال پہلے دیکھے گئے اس   خواب  کو حقیقت کا روپ دیا جا رہا ہے۔

    صدر ایردوان نے کہا کہ یہ ترکوں کی صدی ہے  اور  “ٹوگ” یہ اس صدی کی پہلی تصویر ہے ۔

    صدر ایردوان نے کہا کہ  یہ کار  85 ملین کا مشترکہ فخر ہے۔ یہ وہی چیز ہے جو ہمیں ہزاروں سال کی قدیم روایت کو جاری رکھنی کا عزم دیتی ہے۔ ہم ان علمبرداروں کے پوتے ہیں

    جنہوں نے دنیا کو بدل دیا۔ اس وجہ سے چھوٹی سوچ  ہمارے لئے مناسب نہیں ہے، ہمارا نقطہ نظر وسیع ہے اور ہمارا ایمان مکمل ہے۔

    انہوں نے کہا کہ  ” ٹوگ”   اس منصوبے کا نام ہے جو ہم سب کو اپنے ملک کے مضبوط مستقبل کے لیے اس مشترکہ خواب سے لطف اندوز ہونے پر مجبور کرتا ہے۔

    ترکی کی آٹوموبائل فیکٹری آج باضابطہ طور پر افتتاح کرلیا گیا ہے اور پیداوار کا آغاز  ہوگیا ہے پہلے مرحلے میں جو کاریں تیار کی جائیں گی انہیں ٹیسٹ کے لیے بھیجا جائے گا اور مارچ 2023 سے C-SUV گاڑیاں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔ ٹوگ کے اندر سازو سامان  اور ڈیکورویشن  سے متاثر نہ ہونا ممکن  ہی  نہیں  ہے۔اس گاڑی  کا لاکھوں شہریوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔  کاروں میں سامان کو لگژری کے طور پر درجہ بندی کرنے کے بعد، Togg اپنے اعلیٰ  معیار کے ساتھ نمایاں ہے۔

    اسٹئیرنگ کے قریب خصوصی کیمرہ ڈرائیور  کی حرکت و سکنات  کا جائزہ لیتا رہے  گا اور ڈرائیور  کی تھکاوٹ پر اسےفوری طور پر ایکشن لینے پر مجبور کرے گا۔ گاڑی کے اندرونی حصے کو کیمرے سے ریکارڈ کیا جا سکتا ہے ۔  چمڑے کے اسٹیئرنگ وہیل کے بٹنوں کو ٹچ حساس کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیومِ  جمہوریہ  ترکیہ  کے موقع پر انقرہ میں  فیشن شو
    Next Article یومِ جمہوریہ پر  ترک  گلوکاروں  نے عوام کے دل گرمادیے
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.