Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اناج بحران حل کروانے میں ایردوان کامیاب، روس کی اناج راہدری پرعمل درآمد کی یقین دہانی،  یوکرین کا ترکیہ سےاظہار تشکر
    ترکیہ

    اناج بحران حل کروانے میں ایردوان کامیاب، روس کی اناج راہدری پرعمل درآمد کی یقین دہانی،  یوکرین کا ترکیہ سےاظہار تشکر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اناج  راہداری کے معاہدے کی معطل کرنے والے ملک روس نے صدر ایردوان کی کوششں پر دوبارہ سے  معاہدے پر عمل درآمد کرنے  کی یقین دہانی کروائی ہےگزشتہ کئی دنوں سے دنیا کے ایجنڈے میں سرفہرست ماسکو کے  معاہدے  کو معطل کرنے کی وجہ   جزیرہ نما کریمیا کے سب سے بڑے شہر سیواستوپول میں بحریہ کے جہازوں پر یوکرین  کا حملہ تھا۔

    روس کی جانب سے اناج معاہدے  کو  معطل  کیے جانے کے بعد  اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہو گیا تھا۔ نیا ہفتہ شروع ہوتے ہی اناج سے لدے کچھ بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے نکل کر باسفورس پہنچ گئے۔

    اس سے قبل  امریکہ،  یورپی ممالک اور اقوانم متحدہ  نے ولادیمیر پوتن  سے معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا تھا ۔

    دوسری طرف ترکیہ کی کوششیں  بار آور ثابت ہوئی  اور  صدر رجب طیب ایردوان نے پارلیمنٹ میں پارٹی گروپ کے اجلاس میں  بیان دیتے ہوئے   خوشخبری  سنائی  اور کہا کہ  پوتن سے ٹیلی فونک مذاکرات کے بعد  روس کے وزیر دفاع شوئیگو  نے ترک وزیر  دفاع آقار کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  اناج کی ترسیل آج 12 بجے سے دوبارہ سے شروع کرنے  سے آگاہ کیا۔

    سب سے پہلےافریقہ  کے غریب ممالک کواس راہداری  سے اناج  پہنچایا جائے گا۔

    صحافیوں کی جانب سے روسی رہنما ولادیمیر پوتن کو کیسے قائل کیے جانے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے  صدر ایردوان نے کہا کہ ” یہ معاملہ  اب ان پر چھوڑ دیں ، پہلے مجھے صدر بائیڈن کو اس خبر کو آگاہ کرنے دیں۔

    صدرایردوان کے  بیان کے فوراً  بعد ہی روس  کی جانب سے  اوپر تلے بیانات جاری کیے گئے  کے الفاظ کے ساتھ ہی ماسکو سے پے در پے بیانات آنے لگے اور کریملن  کی جانب سے  انقرہ اور ماسکو کے درمیان رابطے جاری رکھنے سے آگاہ کیا گیا۔

    روسی وزارت دفاع  نے  اناج راہداری کے  معاہدہ جاری  رہنے سے آگاہ کیا  اور یوکرین سے   اناج راہداری کے راستے پر روس کے خلاف فوجی آپریشن نہ کرنے کی تحریری ضمانت موصول ہونے سے آگاہ کیا  گیا۔  

    یوکرین کی جانب سے  جاری کردہ بیان میں  صدر ایردوان  کی  کوششوں  کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا گیا ہےاور کہا گیا ہے کہ یہ نتائج   ترکیہ ہی  کی بدولت حاصل کیے گئے ہیں۔  

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کے وفاقی  دارالحکومت اسلام آباد   کے  علاوہ لاہور اور کراچی میں جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ کی شاندار تقریبات
    Next Article جیلان چالگان (Ceylan Çalgan) کو   بیسٹ ماڈل آف ترکیہ کا ایوارڈ
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.