Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ ایک آزاد اورخودمختیار مملکت ہے، اپنا فیصلہ خود کرنے کےمجاز ہیں، روس کے توسط سے شام کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: صدر ایردوان
    ترکیہ

    ترکیہ ایک آزاد اورخودمختیار مملکت ہے، اپنا فیصلہ خود کرنے کےمجاز ہیں، روس کے توسط سے شام کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: صدر ایردوان

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید16دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ہے ترکیہ ایک آزاد اور خودمختیار ملک ہے اور اسے اپنے مستقبل  کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر ممالک نے ترکیہ کی دفاع سے متعلق ضروریات کو نظر انداز کیا جس پر ترکیہ کو خود ہی اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھانے پڑرہے ہیں  ۔

    صدرایردوان  نے ان خیالات کا اظہار ترکمانستان سے واپسی پر اخباری نمائندوں سے بات چیت  کرتے ہوئے کیا۔

    انہوں نے شام  انتظامیہ سے متعلق مذاکرات  شروع کرنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ” میں نے روس کے صدر  پوتن  کو   ترکیہ،شام اور روس کے درمیان مذاکرات شرقوع کرنے کی تجویوش پیش کی ہے جس پر روس کے صدر نے مثبت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک سہ رکنی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے گا پہلے خفیہ سروس کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ،بعد میں وزارتِ دفاع اور وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام  اور وزراء کے درمیان مذاکرات  شروع ہوسکتے ہیں  اور ان مذاکرات   میں پیش رفت ہونے کی صورت میں سربراہی سطح پر بھی مذاکرات  کیے جاسکتے ہیں۔

    ایردوان نے کہا کہ شام کے حوالے سے اقدامات کا انحصار ہمارے ملکی مفادات کے پیش نظر ہوگا۔

    صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ہے ترکیہ ایک آزاد اور خودمختیار ملک ہے اور اسے اپنے مستقبل  کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے ۔انہوں نے کہا کہ غیر ممالک نے ترکیہ کی دفاع سے متعلق ضروریات کو نظر انداز کیا جس پر ترکیہ کو خود ہی اپنے دفاع کے لیے اقدامات اٹھانے پڑرہے ہیں

    انہوں نے  شام سے ترکیہ کو درپیش دہشت گردی کے خطرات اور تیل کے کنووں کے ذریعے  دہشتگرد تنظیموں کی مالی اعانت  کرنے پر امریکہ کی سرزنش کی اور کہا کہ اب تک ہم نے حتی الامکان صبر کیا ا لیکن پیمانہ لبریز ہو چکا ہے،اگر امریکہ نے ان دہشت گردوں کو اسلحہ اور دیگر امداد کا سلسلہ جاری رکھا تو ہمیں خود ہی کوئی قدم اٹھانا ہوگا۔

    ترکمان گیس کے حوالے سے صدر نے  کہا کہ ترکیہ،آذربائیجان اور ترکمانستان کے وزرائے توانائی  اس بارے میں بات کریں گے ،انہوں نے  یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے نگراں جوزف بوریل کی طرف سے روس کے خلاف پابندیوں پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ روس سے ہمارے تعلقات کیا ہیں اس کا فیصلہ کرنے کا حق جوزف بوریل کو نہیں اور نہ ہی انہیں اس حد سے تجاوز کرنا چاہیئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوان  ، افراطِ زر اور حزبِ اختلاف
    Next Article

    انقرہ، کیچی اورین میں پشاور  آرمی پبلک

    اسکول کے شہدا کی یاد میں تقریب

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.