Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان کی کوشش بار آور ثابت روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کا اعلان
    ترکیہ

    صدر ایردوان کی کوشش بار آور ثابت

    روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کا اعلان

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید5جنوری , 2023Updated:5جنوری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    ایردوان- پوتن-زیلنیسکی

    صدر رجب طیب ایردوان نےآج سب سے پہلے   روسی صدر ولادیمیر پوتن اور اس  کے بعد   یوکرینی  صدر ولادیمیر زیلنسکی سےٹیلی فون  پر بات چیت کی ہے۔ صدر ایردوان کی دونوں رہنماوں سے ہونے والی بات چیت  کے بعد کریملن  کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے میں روس کے  یوکرین میں  6 سے 7 جنوری کے درمیان جنگ بندی  کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے روسی آرتھوڈوکس چرچ کے پیٹریاارک کیرل کی   اپیل کے بعد آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع 6-7 جنوری کو یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کیاہے۔ کریملن پیلس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پوتن نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کو 6 جنوری رات بارہ بجے سے  7 جنوری رات بارہ بجے تک  تک دونوں ممالک کے جنگی مقامات پر فائر بندی کے احکامات  کاری کیے تھے۔

    جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ   پوتن  کے جنگی مقامات  والے علاقوں آرتھوڈوکس سے تعلق رکھنے والے  بڑی تعداد میں انسانوں کے موجود ہونے  کی  حقیقت کی وجہ سے  جنگ بندی کا حکم جاری کیا گیا اورجنگی علاقوں میں آرتھوڈوکس افراد کے  عبادت  کرنے کا موقع فراہم کی غرض سے یہ فیصلہ کرنے سے آگاہ کیا گیا ہے۔  

    پیٹریارک کیرل نے آج اپنے بیان میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کیا  تھا اور کہا  تھا  کہ “میں فریقین سے جھڑپوں کو روکنے اور 6 جنوری کو رات بارے بجے  سے 7 جنوری  رات بارہ بجے تک  جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں۔

    صدر پوتن اور صدر ایردوان نے ٹیلی فون پر جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

    صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر  پوتن کے درمیان فون پر ہونے والی بات چیت کے دوران روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بتایا گیا کہ پوتن نے صدر ایردوان کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ثالثی کی تجویز کو بڑا مثبت قرار دیترے ہوئَ قبول کرلیا ہے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ہمیشہ کی طرح پاکستان صدرایردوان کی حمایت میں سب سےآگے

    صدر ایردوان نوبل امن ایوارڈ کے لیے نامزد

    Next Article

    برآمدات میں جمہوریہ ترکیہ کا تاریخ کا نیا ریکارڈ

    2022 میں برآمدات میں 12.9 فیصد اضافہ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.