Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدرایردوان کےشہیدوزیراعظم میندریس کے73سال قبل کہےگئےالفاظ کی یاددہانی:طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں14مئی کو اسی روح کےمطابق عام انتخابات ہونگے
    ترکیہ

    صدرایردوان کےشہیدوزیراعظم میندریس کے73سال قبل کہےگئےالفاظ کی یاددہانی:طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں

    14مئی کو اسی روح کےمطابق عام انتخابات ہونگے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید18جنوری , 2023Updated:18جنوری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    صدر ایردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے عام حالات میں 18جون کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی کرتے ہوئے 14 مئی کو  منعقد کر نے کا اعلان کیا ہے۔

    ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی  گروپ  اجلاس  سے خطاب کرتے ہوئے 14 مئی 2023 کو انتخابات کروانے سے آگاہ کیا ہے۔

    صدر ایردوان کا پارلیمنٹ سے خطاب

    انہوں نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے  ہوئے  کہا کہ  اب کافی ہوچکا ہے  ، فیصلہ   اور مستقبل  عوام  ہی کا ہے اور ہم عوام  ہی سے حمایت چاہتے ہیں۔

    جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کے چئیرمین اور جمہوریہ ترکیہ کے صدر  رجب طیب ایردوان نے ترکیہ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ہمارا سب سے اہم مسئلہ  مہنگائی  ہے  اور اب اس میں کمی آنا شروع   ہو گئی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ”  مجھے امید ہے کہ مستقبل قریب میں افراط زر کی شرح میں بڑی تیزی سے کمی آئے گی  اور یہ تیس فیصد تک کم ہو جا ئے  گی۔  ہم نے اب  مہنگائی کے جال کو  توڑ دیا ہے  اور تمام  احتیاطی تدابیر اختیار  کرلی ہیں ۔

    انہوں نے ترکیہ میں آئندہ  جون میں ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہ یہ انتخابات اب جون 2023 کو نہیں بلکہ 14 مئی 2023ء کو کروائے  جائیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری قوم ایک بار پھر آج سے 75 سال قبل  14مئی 1950 کو  عدنان میندریس ( جنہیں   بعد میں بغاوت کے الزام میں پھانسی  سے دی گئی تھی )  نے خطاب کرتے ہوئے  کہا  تھا ” فیصلے کا اختیار عوام ہی کو حاصل ہے “۔ انہوں نے کہا کہ اس بار بھی عوام ہی  فیصلہ کرنی کی مجاز ہ ہوگی ۔ اگرچہ ہمارا مقابلہ  6   جماعتی اتحاد  سے ہے لیکن فیصلہ عوام ہی کا ہوگا۔

    صدر ایردوان

    انہوں نے کہا کہ 2023  ہمارے لیے صرف ایک نیا سال نہیں ہے بلکہ ہم  نے اس سال  ملک کی بہتری کے لیے بہت اہم ہدف مقرر کیے ہیں۔

    2023 کا   سال  ہماری 20 سالہ  خدمت  اور ترقی  کی عکاسی کرتاہے اور یہی چیز الیکشن کو ہمارے لیے بڑا معنی خیز  اور   تاریخی بناتی ہے۔ ہماری زندگی میں  کبھی بھی انتخابات  آسان نہیں رہے ہیں ۔ ہم نے ہر الیکشن کی وقت سے پہلے تیاری کی ہے اور  تندہی سے کام لیتے ہوئےاس میں کامیابی حاصل کی ہے۔  ہم نے 2015 کے انتخابی عمل کو  فیتو ، پی کے کے اور داعش  دہشت گرد تنظیموں کے شدید حملوں کے  باوجود کامیابی حاصل کی ہے اور اب جبکہ  دنیا بحران کا شکار ہے  ترکیہ ان تمام بحرانوں پر قابو پاتے ہوئے 14 مئی  2023ء میں انتخابات  کروائے جا رہے ہیں اور دنیا میں ترک ویژن کے ساتھ ترک صدی منا رہے ہیں۔

     

     

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    برطانوی میڈیا:ترکیہ2023 کے انتخابات کا حیران کن تجزیہ

    ترکیہ اپوزیشن ایردوان کامقابلہ کرنےکی سکت ہی نہیں رکھتی

    Next Article

    امریکہ ایردوان کو قائل کرنے میں اب تک ناکام، ایردوان کو رام کرنے کےنئے نئے طریقہ کار پر غور

    واشنگٹن میں چاوش اولو کےامریکی ہم منصب سےمذاکرات

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.