Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»شہبازشریف ترکیہ میں زلزلےسےمتاثرہ علاقےکادورہ کرنےوالےپہلےعالمی رہنما،ترکیہ اورپاکستان ایک خاندان پاکستان ریسکیو ٹیموں کیجانب سےزندہ بچائےگئےافراد کاوزیراعظم سےاظہارِتشکر
    ترکیہ

    شہبازشریف ترکیہ میں زلزلےسےمتاثرہ علاقےکادورہ کرنےوالےپہلےعالمی رہنما،ترکیہ اورپاکستان ایک خاندان

    پاکستان ریسکیو ٹیموں کیجانب سےزندہ بچائےگئےافراد کاوزیراعظم سےاظہارِتشکر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید17فروری , 2023Updated:17فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    وزیراعظم شہباز شریف زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے پر
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    6 فروری کو  ترکیہ میں آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں  جسے  صدی کی آفت قرار دیا گیا ہے کے بعد پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ادیامان کا دورہ کیا ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے پر

    ادیامان کے ہوائی اڈے   پہنچنے پر   وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو  اور وزیر تجارت مہمت مش نے  خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر  پاکستان سے لائی گئی امداد کو  ترک حکام کے حوالے  کیا

    ادیامان  پاکستانی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے  وزیراعظم شہباز شریف نے ان خاندان کے افراد سے ملاقات کی جنہیں پاکستان کی ریسکیو ٹیموں نے زندہ بچایا تھا۔

    وزیراعظم شہباز شریف زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے پر

    یہاں پر   وزیراعظم شہباز شریف نے  قارا اسماعیل اولو اور مہت مُش سے  ترکیہ کے زلزلے  سے متعلق   بریفنگ حاصل کی۔

    اس موقع پر وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا کہ ہم ترکیہ  کے ساتھ  ایک خاندان ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ  اور پاکستا ن یک جان دو قالب اور ایک جیسی روح  کے مالک  ممالک ہیں۔

    شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے فوری طور پر موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ کے علاوہ   سرچ اینڈ ریسکیو اور میڈیکل ٹیمیں بھی  بھیجی ہیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف زلزلے سے متاثرہ علاقے کے دورے پر

    انہوں نے کہا کہ میں نے خود  اپنے آنکھوں سے  اس شہر  کی  تباہی دیکھی ہے، گھر بار اور دفاتر سب  تباہ ہوچکے ہیں ۔  اس میں ذرہ بھر کوئی  شک نہیں کہ میرے  محترم برادر  صدر رجب طیب ایردوان   اور ان کی حکومت اور بہادر ترک عوام دن رات کام کرتے ہوئے  اس بحران پر قابو پالیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہباز شریف کی انقرہ پہنچنے پر صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات
    Next Article

    ترکیہ میں اپوزیشن کے چھ جماعتی اتحاد نے زلزلے کی تباہ کاریوں کی ذمہ داری نا اہل ایردوان حکومت پر عائد کردی

    آفت زدہ علاقوں میں غیر ملکیوں کو مکانات کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.