Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»غیر ممالک میں ترک ووٹرز نےووٹ ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ووٹنگ پر غیر متوقع رش
    ترکیہ

    غیر ممالک میں ترک ووٹرز نےووٹ ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔ووٹنگ پر غیر متوقع رش

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید22مئی , 2023Updated:23مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    ترکیہ صدارتی انتخابات
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک اور سرحدی چوکیوں پر   پولنگ میں حصہ لینے والے  راِئے دہندگان کی  تعداد 11 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

    73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر  اور  سرحدی چوکیوں  پر ہفتے کو شروع   ہونے والا ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

    سپرئم الیکشن کمیشن  سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق غیر ملکی نمائندہ دفاتر اور کسٹم  چوکیوں  پر  تیسرے روز صبح ساڑھے دس بجے تک 11 لاکھ 53 ہزار 842  ووٹرز نے ووٹ ڈالے ہیں۔

    ترکیہ انتخابات2023

    پولنگ کا عمل  24 مئی تک غیر ملکی نمائندہ دفاتر اور 28 مئی تک سرحدی چوکیوں پر  شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

    پاکستان میں بھی  ترک شہریوں نےووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔

    پاکستان  سے جمع کیے جانے والے   بیلٹ پیپرز  23 مئی کو پاکستان سے ترکیہ پہنچ جائیں گے۔  پاکستان میں کل 1,232 ترک ووٹرز رجسٹرڈ ہیں اور بڑی تعداد میں اس بار  ووٹرز نے ووٹ ڈالے ہیں۔

    ترکیہ صدارتی انتخابات

    بیرون ملک ووٹنگ 24 مئی تک جاری رہے گی۔ جو لوگ کسٹم  چوکیوں  پر ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ 28 مئی تک ووٹ ڈال سکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ الیکشن
    Next Article اوورسیز ترک شہریوں نے امریکہ اور روم میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.