Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان نے خزانے کا منہ پوری طرح کھول دیا، سرکاری ملازمین کی مشکلات ختم، جولائی میں نئے خوشحالی کے دور کا آغاز سرکاری ملازمین کی چاندی ، کم از کم تنخواہ 22 ہزار ٹرکش لیرا
    ترکیہ

    صدر ایردوان نے خزانے کا منہ پوری طرح کھول دیا، سرکاری ملازمین کی مشکلات ختم، جولائی میں نئے خوشحالی کے دور کا آغاز

    سرکاری ملازمین کی چاندی ، کم از کم تنخواہ 22 ہزار ٹرکش لیرا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید23مئی , 2023Updated:23مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    صدر ایردوان نے خزانے کا منہ کھول دیا
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر ایردوان نے  اپنے ووٹرز اور خاص طور پر  ملازمین کا خوشخبریاں سنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ماہ جولائی میں  سرکاری  اور ریٹایرڈ ملازمین کی پنشنز میں  توقع سے کہیں زیادہ اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے  ماہ مئی میں کم   ترین   پنشن بڑھا کر 7 ہزار 500 لیرا  اور سال میں عید کے دونوں تہواروں  پر  2 ہزار لیرا   بونس دینے کا اعلان  بھی کیا ہے۔  صدر ایردوان نے کہا کہ ہم نے  ماہ جولائی میں سرکاری ملازمین کی کم ترین  تنخواہ 22 ہزار لیرا تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    تمام سرکاری ملازمین  بائیس ہزار لیرے سے زاہد  تنخواہ حاصل کریں گے

    صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے صدارتی انتخابات  کی مہم کے دوران ملاتیا میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے سرکاری  ملازمین کی پنشن،   تنخواہوں   اور بونس میں اضافے سے متعلق خوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنے دور اقتدار میں  سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں وقفے وقفے سے اضافہ  کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے تاکہ سرکاری ملازمین  کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جاسکے۔  

    تنخواہوں میں اضافہ

    صدر ایردوان نے کہا کہ وہ  ملک میں افراطِ زر کی شرح اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے بھی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں دو مختلف وزارتوں میں  کام جاری ہے۔

    کم از کم اجرت میں اضافے کا نیا  ریکارڈ

    تنخواہوں میں اضافہ

    صدر ایردوان  نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری 2023 میں، کم از کم اجرت میں  54.7 فیصد اضافہ کیا تھا اور اسے ساڑھے آٹھ ہزار  لیرے تک پہنچادیا تھا۔  جولائی 2022 میں، صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر، کم از کم اجرت کے تعین کے کمیشن قائم کردیا گیا ہے اور اس طرح کم از کم اجرتو ں میں ایک سال  میں 114فیصد اضافہ ہوا ہے  جو افراطِ زر کی شرح میں ہونے والے اضافے سے کہیں زیادہ ہے اور اس طرح سرکاری ملازمین کی قوت خرید میں اضافہ ہوگا۔

    تنخواہوں میں اضافہ

    افراط زر کا فرق گزشتہ مدت میں دیے گئے اجتماعی معاہدے میں اضافے کے مقابلے 6 ماہ کی افراط زر کی شرح سے  کہیں زیادہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپ۔ توانائی کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے: قطر کا اکنامک فورم میں انتباہ
    Next Article

    سینان اوعان کوشدید دھچکہ ، ظفر پارٹی کے چئیرمین اُمیت اوزداع کا صدارتی امیدوارکمال کلیچ دار اولوکی حمایت کا اعلان

    یقینی جیت کے منتظرایردوان کا 28 مئی کو بھی کانٹے دار مقابلہ

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.