Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»کُورولوش عثمان 31 مئی بروز بدھ رات آٹھ بجےنئی قسط کے ساتھ ۔کورولش عثمان آج بھی ریٹنگ کی چوٹی پر
    میگزین

    کُورولوش عثمان 31 مئی بروز بدھ رات آٹھ بجےنئی قسط کے ساتھ ۔کورولش عثمان آج بھی ریٹنگ کی چوٹی پر

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید31مئی , 2023Updated:31مئی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    کورولوش عثمان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    Awais Nazir
    رپورٹ: اویس نذیر

     

     

     

     

     

    عثمان بے کو کُورولوش عثمان میں تیکفور ولینز (Tekfur Valens ) اور نائمان (Nayman ) کے آمنے سامنے

    ترکیہ کے ٹی وی چینلز   آے ٹی وی  کے چوتھے سیزن  میں   ریٹنگ کے لحاظ سے چوٹی پر  جاگہ پانے والی ڈرامہ سیریز  کورولوش عثمان   کو آج یعنی 31  مئی بروز بدھ  رات آٹھ بجے  پیش کیا جا رہا ہے  کی قسط نمبر 128ویں میں تیکفور ولینز Tekfur Valens اور نائمان  Nayman عثمان بے  اور ان کے بچوں کے خلاف  بڑ ا منصوبہ بناتے وقت  بالا اور  ملہون خاتون بھی ان کا تعاقب کرتی ہیں۔

    کُورولوش عثمان

    قسط نمبر 128

    عثمان بے کو کس خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے؟

    عثمان بے

    عثمان بے اور اس کے سپاہی  تیکفور ویلنز کے جال میں پھنستے وقت وہ ترکمان قبائل میں سے ایک قبیلے کے سردار سے رجوع کرتے ہیں لیکن   عثمان بے کو ایک دیگر خطرہ ہی لاحق ہے  ۔ یہ خطرہ کیا ہے؟

    بالا اور ملہون خاتون عثمان بے کا تعاقب  کرتی ہیں ۔

    بالا خاتون

    بالا خاتون کو  جیسے ہی عثمان بے کے چنگل میں  پھنس  جانے کی خبر ملتی ہے  وہ ان کا پیچھا کرتی ہیں ۔ کیا بالا خاتون عثمان بے کو ڈھونڈ سکے گی؟  حویلی میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے، وہاں  نہ تو  عثمان بے اور نہ ہی  ان کے بچے نظر آتے ہیں۔ ملہون خاتون سپاہیوں کو منظم کرتی ہے۔ وہ عثمان بے کو ڈھونڈنے کے لیے کیا منصوبہ بنائیں گے؟

    تیکفور ویلنز اور نائمان کا گٹھ جوڑ !

    تیکفور ویلنز

    تیکفور ولینز فتح کا خواب دیکھتے ہوئے عثمان بے کو  ہلاک کرنے  کے لیے پرعزم ہے۔ تیکفور ولینز اور نائمان نے عثمان بے کو ختم کرنے کے لیے بالکل نیا کھیل  ترتیب دیاہے۔

    فاطمہ  کا انجام کیا  ہوگا؟

    فاطمہ اور عثمان بے

    ملہون خاتون اور سپاہیوں نے نائمان پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ فاطمہ ملہون کے ساتھ ہیں۔ نائمان عثمان بے کے دل کو چیرنے کے لیے عثمان بے کی بیٹی کی جان لینے کی کوشش کرتا ہے۔

    فاطمہ کے شدید خطرہ  لاحق۔ فاطمہ کا انجام کیا ہوگا؟

    عثمان بے اور قبیلے کے لوگ اس مشکل سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں گے؟

    کورولوش عثمان

    تیکفور ولینز عثمان  بے  کی جائے پناہ تلاش کرلیتا ہے۔ اب تیر کمان سے نکل چکا ہے۔ تمام لوگ متحد ہو کر عثمان بے سے لڑنے کے لیے بے تاب ہیں۔

    اورہان بے بتاتے ہیں کہ وہ تیکفور ویلنز کے خلاف تعداد کم ہونے کے باوجود کس منصوبے کے تحت مزاحمت کر سکتے ہیں۔

    عثمان بے کو یہ منصوبہ پسند آیا۔ لیکن تیکفور ولینز کی طرف سے تخلیق کردہ ایک بالکل مختلف کھیل اور بھی ہے ! یہ چیز عثمان بے کو گہرے دباؤ میں ڈالتی ہے۔

    کورولوش عثمان

    اس پراجیکٹ  کی پروڈکشن اور ڈئِزاننگ  مہمت بوزداع   اور ہدایتکاری کے فرائض  احمد یلماز نے کی ہے اور اس میں عثمان بے کا مین کردار  بُراق اوز چیویت  نے ادا کیا ہے ،  ہر بدھ کی شام کو اے ٹی وی اسکرین پر لوگوں کے دلوں پر راج کرنے کا سلسلہ  جاری رکھے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآج صرف ترکیہ ہی فاتح ہے کیوں کہ ترک صدی کا دروازہ کھل گیا ہے
    Next Article

    ترکیہ میں نئی کابینہ کی تیاریاں، نئی کابینہ میں بڑی تعداد میں نئے نام شامل ،نئی کابینہ میں صدر کے دونوں داماد بھی شامل ہیں؟

    پردےکے پیچھے مہمت شمشیک اور مختلف بیوروکریٹس کے نام

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.