Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو میڈیا پر بلیک آؤٹ کرنے کا فیصلہ
    پاکستان

    سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو میڈیا پر بلیک آؤٹ کرنے کا فیصلہ

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
    صغیر رامےBy صغیر رامے1جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان(صغیر رامے) سابقہ وزیراعظم پاکستان و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر دکھائے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    فائل فوٹو
    فائل فوٹو 

    ذرائع کے مطابق 9 مئی کے واقعہ کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف مسلسل کریک ڈاؤن کی زد میں ہے اور دس ہزار سے زائد پارٹی رہنما و ورکرز کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب پراسرار دباؤ کے تحت تحریک انصاف کی سرکردہ قیادت کی طرف سے پریس کانفرنسز کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے حتہ کہ سیاست چھوڑنے کے اعلانات بھی جاری ہیں۔

    مزید برآں ملک کے مقتدر حلقوں کی جانب سے عمران خان کو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر پابندیوں کی خبریں بھی سامنے آ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف کے سابقہ ناراض اراکین اور پریس کانفرنسز کر کے پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین کی میٹنگز بھی جاری ہیں جن میں پی ٹی آئی کے سابقہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری سر فہرست دکھائی دیتے ہیں۔ 

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہباز شریف 3 جون 2023 کو انقرہ میں صدرایردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف صدارتی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے انقرہ پہنچ گئے، آج صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے
    صغیر رامے

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    ترکیہ میں سیاسی بھونچال، ترکیہ کی مین اپوزیشن جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP) دو دھڑوں میں تقسیم، ایردوان کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک جس نے CHPکو بھسم کرکے رکھدیا

    25مئی , 2026

    انقرہ یونیورسٹی میں پاک-ترک اہم ثقافتی و علمی پُر وقار تقریب کا انعقاد

    12مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    15جون , 2026

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.