Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے نئے نائب وزراء اور ان کے محکموں کا اعلان کردیا گیا ۔
    ترکیہ

    صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے نئے نائب وزراء اور ان کے محکموں کا اعلان کردیا گیا ۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز22جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے نئے نائب وزراء اور ان کے محکموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

    ایوان صدر کی طرف سے نائب وزراء کی تقرری کے فیصلے سرکاری گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

    نئے نائب وزراء اور ان کے محکمے کچھ یوں ہیں۔

    وزارتِ انصاف کے نائب وزراء

    آقن گرلیک، حسن یلماز، نیازی اجار اور رمضان جان۔

    وزارت خاندانی اور سماجی خدمات

    لیمان ینی گُن، رضوان دُران ،سیوم صائم مداک، ظفر طارق دار اولو۔

    وزارت محنت اور سماجی تحفظ

    عدنان ارتیم، احمد آیدن، فاروق اوزچیلک، لطفی حق آلپکان ۔

    وزارتِ ماحولیات، شہری آبادکاری اور موسمیاتی تبدیلی

    فاطمہ ورانک، حسن سوور، رفیق توزجو اولو، ویداد گرگن ۔

    وزارتِ توانائی اور قدرتی وسائل

    احمد یلدز، بُراق آقچاپر ، مہمت کمال بوزائے ، یاسین اکرم سیریم ۔

    وزارتِ توانائی اور قدرتی وسائل

    عبداللہ تانجان، احمد بیرات چونکر، نیوزات شاطیر اولو، ظفر دیمرجان ۔

    وزارتِ نوجوانانِ اور کھیل

    انیس آمین اولو،خالص یونس ایرسوز،حمزہ یرلی قایا ،صفا کوچ اولو

    وزارت خزانہ و مالیات

    عبداللہ ارتیم جان تیمور، اسماعیل الہان خطیب اولو ، عثمان چیلک، زکریا قایا ۔

    وزارت داخلہ

    بُلنت طوران،محمد آقتاش،محمدساعلم، منیرقارا اولو ۔

    وزارتِ ثقافت اور سیاحت

    ،باتو حان مومجو، گیوکحان یازگی،نادر آلپاسلان،سردار چام۔

    وزارتِ قومی تعلیم

    ،جلیلے ایرن اوکتان، کمال شاملی او لو، ناظف یلماز ،عمر فاروق یل کینجی ۔

    وزارتِ قومی دفاع

    آلپاسلان کاواکلی اولو،بلال دُردالی،جلال سامی توفیق جی،شوائے ۔

    وزارت صحت

    حُذیفہ یلماز، حسین کرشاد کربیک، شوائپ براِنجی، تولگا طولن آئے ۔

    وزارت ِصنعت اور ٹیکنالوجی

    احمد یوزگاتلی گل،چیتن علی،دونمیز عروج بابا عنان،زکریا جوشتو۔

    وزارتِ زراعت اور جنگلات

    احمد باعجی ، احمد گُن مین، ابوبکرگزلی گیدر، ویصل تریاقی۔

    وزارت تجارت

    محمود گرجان،مصطفی تزجو، اوزگر ولکان آعر،سزائے اُچرماک ۔

    وزارتِ ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر

    دُ رمُش انوار،اُنور ، انوراِسکُرت ، عثمان بوائراز ،عمر فاتح سایان ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان سے آئی ایم ایف معاہدہ ختم ہونے میں دس دن باقی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ سے مدد مانگ لی
    Next Article لیرا کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہی ڈالرائزیشن کی لعنت سے چھٹکارا پانے کا مؤثر حل ہے
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.