Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان سے آئی ایم ایف معاہدہ ختم ہونے میں دس دن باقی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ سے مدد مانگ لی
    پاکستان

    پاکستان سے آئی ایم ایف معاہدہ ختم ہونے میں دس دن باقی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانیہ سے مدد مانگ لی

    صغیر رامےBy صغیر رامے21جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد( کامرس رپورٹ ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیرخارجہ برائے دولت مشترک اینڈریو مچل سے ورچوئل میٹنگ کی اورانکو آئی ایم ایف کیساتھ نویں جائزہ پر ہونیوالے مذاکرات اور پیشرفت سے آگاہ کیا ، وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستان نےآئی ایم ایف کے تمام پیشگی اقدامات بروقت مکمل کر لئے پاکستان میکرو اکنامک اشاریوں کے حوالے سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے برطانوی وزیر خارجہ سے سٹاف لیول معاہدے کیلئے مدد مانگ لی، برطانوی وزیر خارجہ نے وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں تعاون کی یقین دہانی کرا ئی ہے

    فائل فوٹو

    وزیر خزانہ نے موجودہ حکومت کی جانب سے مشکل معاشی حالات میں کئے جانیوالے عملی معاشی فیصلوں اور حکومت کی جانب سے حالیہ بجٹ کے ذریعے عوام کی سماجی اور معاشی بہتری کیلئے تجویز کئے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیابرطانوی وزیرنے کہاکہ حکومت پاکستان مختلف پالیسی اصلاحات کے ذریعے معاشی استحکام لانے کیلئے کام کررہی ہے جو خوش آئند ہےانہوں نے برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مسلسل حمایت اور مدد کا یقین بھی دلایا، اسحاق ڈارنے کہا کہ مشکل اقتصادی صورتحال کے باجود حکومت نے بجٹ میں عوام کی سماجی اوراقتصادی ترقی کیلئے قابل عمل اقتصادی فیصلے اوراقدامات کئے ہیِں

    فائل فوٹو

    برطانوی وزیر خارجہ نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حالیہ واقعہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی شہریوں کی جانی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خزانہ نے تعزیت وصول کی انکاشکریہ اداکیااورکہاکہ غیر قانونی انسانی سمگلنگ دنیا بھر میں ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے اور اسے جلد از جلد ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    صدر ایردوان نے عید سے قبل عوام کی خوشیوں کو دوبالا کردیا، اصغری (کم از کم ) اجرت 11٫402 ترکش لیرا مقرر کردی

    اب سرکاری ملازمین کی تنخواہ 22 ہزار ترکش لیرا کرنے کا اعلان

    Next Article صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے نئے نائب وزراء اور ان کے محکموں کا اعلان کردیا گیا ۔
    صغیر رامے

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    ترکیہ میں سیاسی بھونچال، ترکیہ کی مین اپوزیشن جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP) دو دھڑوں میں تقسیم، ایردوان کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک جس نے CHPکو بھسم کرکے رکھدیا

    25مئی , 2026

    انقرہ یونیورسٹی میں پاک-ترک اہم ثقافتی و علمی پُر وقار تقریب کا انعقاد

    12مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.