Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان کا سویڈن میں قرآن کریم جلانے پر شدید ردِ عمل، مسلمانوں کے مقدسات کی تحقیر ہرگز قابلِ قبول نہیں ہے ہم مغربی گھمنڈوں کواس تحقیرپر سبق سکھانا بھی جانتے ہیں
    ترکیہ

    صدر ایردوان کا سویڈن میں قرآن کریم جلانے پر شدید ردِ عمل، مسلمانوں کے مقدسات کی تحقیر ہرگز قابلِ قبول نہیں ہے

    ہم مغربی گھمنڈوں کواس تحقیرپر سبق سکھانا بھی جانتے ہیں

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید29جون , 2023Updated:4جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    صدر رجب طیب ایردوان
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سویڈن میں قرآن مجید کو جلانے کے سکینڈل پر صدرایردوان   نے  انتہائی سخت ردعمل کا اظہار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مسلمانوں کے مقدسات  کی تحقیر کسی بھی  صورت  آزادی تحریر و تقریر  کے  ذمرے میں نہیں آتی ہے، اسے ہمیں مغربی گھمنڈوں کو ایک دن سمجھا کر ہی دم لیں گے۔

    صدر ایردوان

    صدر رجب طیب ایردوان نےان خیالات کا اظہار  عید کے موقع پر جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ  پارٹی  کے ساتھ عیدملن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے  کیا ۔ ان کے خطاب  میں سویڈن میں قرآن کو جلانے کے واقعے پر  شدید ردِ عمل  دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنچکا ہے۔صدر ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ  “ہم ایک دن  مغربی گھمنڈوں کوسکھا کر رہیں گے  کہ   قرآن کریم کو جلا نا  اور مقدسات کی توہین کرنا    کسی بھی صورت   آزادی تحریر و تقریر  نہیں ہے۔ ہم کسی بھی صورت اشتعال انگیزی  اور  دھمکیوں کی سیاست کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔ ہم بڑے سخت انداز میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کریں گے۔

    سویڈن میں قرآن کریم جلانے کا افسوسناک واقعہ

    صدر ایردوان نے استنبول میں اپنی پارٹی کے ارکان سے عید ملن  پروگرام میں اپنی تقریر کا آغاز ہی سویڈن  میں رونما ہونے والے  قران کریم جلانے کے افسوسناک واقعے پر اپنے شدید ردِ عمل سے کیا۔ انہوں نے پولیس کی حفاظت میں قرآن کریم   کو جلائے جانے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ آزادی فکر کی آڑ میں اس جرم کی اجازت دیتے ہیں  اور لغو  سوچ کا بنیاد بنا کر آنکھیں بند کرلتے ہیں وہ کبھی بھی اپنے  مقاصد حاصل نہیں کر سکیں گے۔ ہم کبھی بھی  مغربی گھمنڈوں کو قران کریم کو جلا نے کا آزادی تحریر تقریر  کےزمرے  میں آنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔  

    سویڈن میں پولیس کی نگرانی میں قرآن کریم کو جلانے کا واقعہ

    مسلمانوں کے مقدسات کی توہین آزادی  سوچ نہیں ہوسکتی ۔ جو لوگ آزادی فکر کی آڑ میں اس جرم کی اجازت دیتے ہیں اور اس بے بنیاد سوچ پر  آنکھیں بند کر لیتے ہیں، وہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکیں گے ۔ہم کبھی بھی کسی کو اشتعال انگیزی اور  دہمکیوں  کی سیاست کی ہرگز اجازت  نہیں دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد
    Next Article یونان کشتی حادثہ، حکومت پاکستان کا بیرون ملک فرار انسانی اسمگلر کی گرفتاری کیلئے مختلف ممالک سے رابطہ
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.