Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترک صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد
    ترکیہ

    ترک صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28جون , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترک صدر رجب طیب ایردوان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو عیدالاضحی کی مبارکباد  پیش کی ہے۔

    دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس کے دوران وزیراعظم نے بھی ترک صدر اور عوام کو مبارکباد دی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماؤں نے معیشت، دفاع اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون مزید بڑھانے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

    صدر ایردوان اور وزیراعظم شہباز شریف

    دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل (HLSCC) کا ساتواں اجلاس دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کوخاص طور پر اقتصادی   شعبے میں تعلقات کو  مزید مستحکم کرنے کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہوگا۔  

    صدر ایردوان اور وزیراعظم شہباز شریف

    پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات مذہب، ثقافت اور تاریخ کے مضبوط رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ   قیادت کی سطح پر  دونوں ممالک کے درمیان  باقاعدہ رابطہ اس اسٹریٹجک شراکت داری کی ایک واضح خصوصیت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان آرمی۔9 مئی واقعہ، ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران برطرف، 3 میجر جنرلز سمیت 15 کیخلاف سخت تادیبی کارروائی، سابق جنرلز کی بیگمات بھی شامل۔ ڈی جی آئی ایس پی آر۔
    Next Article

    صدر ایردوان کا سویڈن میں قرآن کریم جلانے پر شدید ردِ عمل، مسلمانوں کے مقدسات کی تحقیر ہرگز قابلِ قبول نہیں ہے

    ہم مغربی گھمنڈوں کواس تحقیرپر سبق سکھانا بھی جانتے ہیں

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.