Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت
    پاکستان

    15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب

    سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید15جولائی , 2023Updated:15جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سفیرِ ترکیہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    15 جولائی  2016  کی ناکام فوجی بغاوت  جسے اب  یومِ  جمہوریت   و قومی یکجہتی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے  دنیا کے دیگر ممالک کی طرح   اس دن کو منانے کے لیے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی  ایک پُر وقار    تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

    اسلام آباد سفارتخانہ ترکیہ میں تقریب

    اس تقریب میں  پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف ، ممتاز  پاکستانی شہریوں ،  حکام، ترک اداروں اور کمپنیوں کے نمائندوں، ترک شہریوں، سفارتکاروں اور ترک طلباء نے بڑی تعداد میں   شرکت کی

    اس تقریب میں  جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ایک پر جوش خراج تحسین پیش کرتے ہوئے،ترک سفارتخانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مین ترکیہ کے سفیر مہمت پاچا جی  نے کہا کہ  آج کا دن ترک قوم کی ان عظیم قربانیوں کی یاد کو تازہ کرتا ہے  جسے   ترک عوام نے اپنی جانوں کا نذرانہ  دیتے ہوئے   ترک جمہوریت کو ایک نئی  نئی زندگی بخشی ۔ انہوں نے کہا کہ ترک عوام  نے ٹینکوں کے آگے  لیٹ کر  جمہوریت کا بچانے کی ایک ایسی  داستان  تحریر کی ہے جس کی تاریخ  میں   کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

    سفیرِ ترکیہ مہمت پاچاجی

    پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمہوریت کے لیے ترکیہ کی ثابت قدمی کی تعریف کی اور کہا کہ  ترکوں  نے جمہویت کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دیتے ہوئے  ملک میں ڈیموکریسی   کو پانے پاوں پر کھڑا ہونے اور فروغ دینے کا راستہ ہموار کردیا ہے۔  

    قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف

    پاکستانی حکام اور ترک اداروں/کمپنیوں کے نمائندوں نے بھی جمہوریت کی مشترکہ اقدار اور دونوں ممالک کے درمیان اتحاد کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔

    تقریب کے آخر میں 15 جولائی کی یاد میں تصویری نمائش کا انعقاد بھی کیا گیا۔

    یادگاری تقریب جمہوریت کے نظریات کو برقرار رکھنے، قومی اتحاد کو مضبوط بنانے اور ان اصولوں کو خطرے میں ڈالنے والے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کے عہد کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب

    سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت

    Next Article پاکستانی نژاد برطانوی سنگر سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کی قوالی ریلیز کردی۔۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026

    صدر ایردوان کا ایسا قدم جو آج تک کوئی ترک رہنما نہ اٹھا سکا

    11فروری , 2026

    لاہور میں ڈی۔8 کمشنرز کا دوسرا غیر رسمی ریٹریٹ منعقد، 12ویں ڈی۔8 سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر غور

    10فروری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    انقرہ میں ڈی۔8 کے سیکرٹری جنرل سہیل محمود کی نائب صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مذاکرات

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے وزیراعظم طارق رحمان کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    سیکریٹری جنرل ڈی۔8 سہیل محمود کا موسیاد کے عالمی کاروباری کردار کو خرا جِ تحسین

    6مارچ , 2026

    اسرائیل اور امریکہ کا ایران کے بعد اگلا ہدف کیا پاکستان اور ترکیہ ہیں؟ سفارتی توازن کی باریک لکیر اور عوام کو لاحق خدشات

    4مارچ , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.