Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»میگزین»پاکستانی نژاد برطانوی سنگر سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کی قوالی ریلیز کردی۔۔

    پاکستانی نژاد برطانوی سنگر سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کی قوالی ریلیز کردی۔۔

    معین اخترBy معین اختر15جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Saira Peter, TrUrdu
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لندن۔صوفی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے ترقی کے شہر قونیا میں مولانا رومی کی فیوزن قوالی دنیا بھر میں ریلیز کردی۔انہوں نے مولانا رومی کے صوفیانہ کلام کو خود ہی کمپوز کیا ہے۔اور قوالی کے اس فیوزن کو مولانا رومی کے مزار مبارک کے سامنے ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جلال الدین رومیؒ ابتدائی علوم کی منازل طے کرنے کے بعد 19 سال کی عمر میں اپنے والد محترم کے ساتھ قونیہ چلے آئے۔ مولانا رومی کا کلام ایک طرف تو حکمت اور اعلیٰ خیالات کا گنجینہ ہے تو دوسری شاعری کے محاسن سے پُرہے۔ اُن کے کلام میں سادگی بھی ہے، سوزو گداز بھی ہے ، عشق کی وارفتگی بھی اور وحدت کا اظہاربھی ہے۔اگرچہ ان کی شاعری کا خاص موضوع روحانیت اور عشق حقیقی یا عشق الٰہی تھا۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مذہبی رواداری، اعتقادات، اخلاق، سخاوت، اچھائی اور تربیت کے موضوعات پر بھی بہت زور دیا۔

    اس کے علاوہ انہوں نے محبت کی اہمیت اور حقیقت کے بارے میں بھی درس دیا۔
    ان کی تعلیمات بتاتی ہیں کہ ظاہری و باطنی تمام علم انسان کے اپنے باطن میں موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صوفیاء انسان کو اپنے باطن کے کھوجنے پر پرزور دیتے ہیں۔ مولانا رومی کے اشعار انسان کو اپنی اصل، یعنی اپنے باطن کی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ان سب باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے قوالی کا فیوزن بنایا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    15جولائی کی ناکام بغاوت اوریومِ جمہوریت و قومی یکجہتی کے موقع پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شاندار تقریب

    سفیرِ ترکیہ کی دعوت پر اسپیکر قومی اسمبلی اور حکام کی شرکت

    Next Article

    پاکستان،ترکیہ میں ناکام بغاوت اور یومِ جمہوریت وقومی یکجہتی کے موقع پر ترک عوام اور حکومت ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے

    وزیراعظم کا ترک عوام کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت

    معین اختر
    • Website

    Related Posts

    ترک ڈراموں کا عالمی راج، 2025 میں ٹاپ 10 میں 19 بار جگہ

    29اگست , 2026

    2026 کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری، ترک اداکاراؤں نے دنیا بھر کی اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

    19اگست , 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان پہلے مرحلے میں اسلامی اتحاد کے سیکریٹریٹ کی قیادت سنبھالے گا

    16اگست , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.