Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»پاکستان،ترکیہ میں ناکام بغاوت اور یومِ جمہوریت وقومی یکجہتی کے موقع پر ترک عوام اور حکومت ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے وزیراعظم کا ترک عوام کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت
    پاکستان

    پاکستان،ترکیہ میں ناکام بغاوت اور یومِ جمہوریت وقومی یکجہتی کے موقع پر ترک عوام اور حکومت ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے

    وزیراعظم کا ترک عوام کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید15جولائی , 2023Updated:15جولائی , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    وزیراعظم محمد شہباز شریف
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان جمہوریت کی ساتویں سالگرہ اور قومی اتحاد کے دن کی یاد میں ترکیہ کے برادر عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔

    ہفتہ کوترکیہ میں جمہوریت کی ساتویں سالگرہ اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پروزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج کے دن بہادر ترک عوام کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ہم ان شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے جمہوریت اور بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی گھنائونی کوشش کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

    صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم نے کہاکہ 2016کا یہ تاریخی عہد ساز دن میرے بھائی رجب طیب ایردوا ن کی فعال ومتحرک قیادت پر غیرمتزلزل یقین اور گہرے اعتماد کی بھی عکاسی کررہاہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ اس دن کا اہم نکتہ یہ ہے کہ اقوام اتحاد، بھائی چارے اور گہرے رشتوں کی طاقت سے کسی بھی چیلنج پر قابو پا سکتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی نژاد برطانوی سنگر سائرہ پیٹر نے مولانا رومی کی قوالی ریلیز کردی۔۔
    Next Article پاکستانیوں کے بیرون ملک غیر قانونی اثاثہ جات کی معلومات کے حصول کیلئے نئی سفارشات تیار۔ وزارت محصولات
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Polestar Casino: Quick‑Fire Slot Action für schnelllebige Spieler

    15جون , 2026

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.