Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»یورپی یونین کی ترکیہ سے الگ ہونے کی کوشش، سویڈن کی قسمت کا فیصلہ ترک پارلیمنٹ کے ہاتھ میں، آذربائیجان- آرمینیا کشیدگی کا حل چار فریقی اجلاس میں
    ترکیہ

    یورپی یونین کی ترکیہ سے الگ ہونے کی کوشش، سویڈن کی قسمت کا فیصلہ ترک پارلیمنٹ کے ہاتھ میں، آذربائیجان- آرمینیا کشیدگی کا حل چار فریقی اجلاس میں

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید16ستمبر , 2023Updated:16ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    صدر ایردوان کی نیویارک روانہ ہونے سے قبل پریس کانفرنس
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یورپی یونین (EU) ترکیہ سے الگ ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم بھی اس سلسلے میں  جائزہ لیں گے  اور اس کے بعد  اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتے ہیں۔

    صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  78ویں اجلاس میں  شرکت کے لیے امریکہ کے شہر نیویارک روانہ ہونے سے قبل  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

    صدر ایردوان کی امریکہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس

     انہوں نے آذربائیجان اور آرمینیا کشیدگی کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے انہیں اپنی قیادت میں سہ فریقی اجلاس  منعقد کرنے کی بجائے اس سلسلے میں، ہم نے سہ فریقی پیشکش کی بجائے چارفریقی  (ترکیہ، آذربائیجان، آرمینیا، روس) پر مشتمل اجلاس منعقد کرنے کی پیشکش کی ہے۔

    نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کے بارے میں ایردوان نے کہا کہ مغرب  ‘سویڈن، سویڈن، سویڈن کی رٹ لگائے ہوئے ہے  جبکہ ہم پارلیمنٹ کے فیصلے کے بعد ہی اس بارے میں ہاں یا نہ  کا جواب دیں گے ۔

    اس سلسلے میں سب سے پہلے  سویڈن کو اپنا فرض پورا ادا کرنے کی ضرورت ہے۔  قانون (انسداد دہشت گردی کا نیا قانون) تیار کرنا کافی نہیں بلکہ اس پر   عملدرآمد  کرنا بھی ضروری ہے۔ سویڈن  پولیس  کی حفاظت میں دہشت گرد مظاہرہ جاری رکھے ہوئے ہیں تو  تو اس کا مطلب ہے حکومت سویڈن اپنا فرض ادا  کرنے سے قاصر ہے۔

    صدر ایردوان کی امریکہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس

    ایردوان نے ترکیہ کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ کا بھی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ

    یورپی یونین ترکیہ سے الگ ہونے کی کوششو میں مصروف ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ہم اس پیش رفت کا جائزہ لینے کے بعد  اگر ضروری ہوا تو ہم یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتے ہیں۔

    صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس   میں شرکت کے لیے آج امریکہ روانہ ہو رہے ہیں امریکہ  روانہ ہو رہے ہیں۔

    صدر ایردوان کی امریکہ روانگی سے قبل پریس کانفرنس

    ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نیویارک میں منعقد ہونے والے اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس  میں شرکت کے لیے 16 سے 20 ستمبر کے درمیان امریکہ کا دورہ کریں گے۔

    صدر ایردوان نے 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ، جنرل اسمبلی کے پہلے دناجلاس کا  موضوع  “اعتماد کی بحالی اور عالمی یکجہتی کو بحال کرنا: 2030 کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کے اہداف کی جانب تیزی سے کارروائی، امن، خوشحالی کی طرف۔ سب کے لیے ترقی اور پائیداری کے عناون کے تحت خطاب کریں گے ۔

    نیویارک میں اپنے قیام کے دوران، ایردوان سے بہت سے اعلیٰ سطحی رابطے اور ملاقاتیں متوقع ہیں اور وہ مختلف ممالک کے ہم منصبوں  سے بھی ملاقات کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article۔ “ہم آقا بننے کے لیے نہیں بلکہ نوکر بننے کے لیے سیاست میں آئے ہیں۔ایردوان
    Next Article ترکیہ میں تیسرے جوہری پاور پلانٹ کا چین کے ساتھ معاہدہ ۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.