Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اقوام متحدہ کے پاس جنگ کو ختم کرنے اور کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نعمان قرتولموش
    ترکیہ

    اقوام متحدہ کے پاس جنگ کو ختم کرنے اور کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ نعمان قرتولموش

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز2نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموس کا غزہ پیغام:

    اس قتل عام کے خلاف آواز نہ اٹھانے والوں کا احتساب کیا جائے گا۔

    ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموس نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے دارالحکومت سرائیوو میں بین الاقوامی یونیورسٹی آف سراجیوو (IUS) 2023-2024 تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے آشوٹز اور سریبٹینیکا کے قتل عام کے حوالے سے غزہ میں جاری انسانیت سوز ظلم پر دنیا کی توجہ مبذول کرائی۔ا

    نہوں نے کہا کہ

    “غزہ میں قتل عام کے ذمہ دار بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سامنے ضرور پیش ہوں گے اور وہ اپنے کیے کی قیمت ادا کریں گے۔ “خاموش رہنے والے اور اس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا۔

    قرتولموش نے کہا کہ

    بوسنیا کی علاقائی سالمیت ترکیہ کی اہم ترجیحات میں سے ایک ہے…

    یہ بتاتے ہوئے کہ ترکیہ اور بوسنیا اور ہرزیگوینا کے درمیان تاریخی دوستی ہے، نعمان قرتولموس نے اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ ہر میدان اور ہر وقت بوسنیا اور ہرزیگووینا کے ساتھ کھڑا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیل کے حملوں میں ہزاروں بچے، خواتین، بوڑھے اور بے گناہ لوگ مارے جارہے ہیں۔

    اس وقت سریبریٹنیکا کے بعد غزہ میں سب سے بڑا قتل عام جاری ہے۔

    طاقت کا ایسا ظالمانہ استعمال دنیا میں کہیں نہیں دیکھا گیا،

    26 دنوں میں تقریباً 10 ہزار لوگوں کی جانیں لے لی گئیں، ان کے ہسپتالوں پر بمباری کی گئی، ان کے پاس بجلی، پانی، خوراک نہیں، علاج کی ناکافی سہولیات کے باعث شدید زخمیوں کو یہ سوچ کر ایک طرف چھوڑ دیا جاتا ہے کہ ‘وہ بہرحال مر جائیں گے ۔

    انہوں نے اقوام متحدہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا کہ

    *اقوام متحدہ حل نہیں نکال سکتا*

    اقوام متحدہ کے پاس اب دنیا میں کسی جنگ کو ختم کرنے یا انسانوں کے بنائے ہوئے کسی مسئلے کو حل کرنے کی صلاحیت باقی نہیں رہی ہے۔ اقوام متحدہ ہجرت کے مسئلے کو حل نہیں کر سکتا، نہ ہی گلوبل وارمنگ کا مسئلہ، نہ ہی دنیا میں بھوک اور قحط کا مسئلہ، نہ افریقہ میں بڑے پیمانے پر غربت کا مسئلہ۔

    کیونکہ اقوام متحدہ نے اس پر کوئی نظام نہیں بنایا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    کشمیر کی حمایت بین الاقوامی قانون کاتقاضا ہے: دریا یانک کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جانا چاہیے: برہان قایا ترک

    کشمیر کی حمایت پرصدر ایردوان کے مشکور ہیں: سفیر پاکستان

    Next Article ترکیہ کے دورے پر آئے امریکی وزیر خارجہ اینتونی بلنکن کو دھچکا
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.