Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اسرائیل پر پابندیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک غزہ تک بلا تعطل و روک ٹوک انسانی امداد نہیں پہنچائی جاتی۔ایردوان
    ترکیہ

    اسرائیل پر پابندیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک غزہ تک بلا تعطل و روک ٹوک انسانی امداد نہیں پہنچائی جاتی۔ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز14اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بعد ترکیہ نے مغربی ممالک کے برعکس فلسطین اور غزہ کی حمایت کا اعلان کیا ۔
    ترکیہ جس نے فلسطین میں لاتعداد انسانی امداد بھیجی ہے، حال ہی میں اسرائیل کی برآمدات محدود کردی ہیں۔ ریبار سے فلیٹ اسٹیل، ماربل سے لے کر سیرامکس تک 54 مصنوعات پر برآمدات محدود کر دی گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے کہا کہ پابندیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک غزہ تک بلا تعطل، بلا روک ٹوک اور مناسب انسانی امداد نہیں پہنچائی جاتی۔

    اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں ترکیہ کی جانب سے برآمدات کو محدود کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ترکیہ کی ضرورت ہے۔
    ایک اسرائیلی میڈیا نے لکھا کہ تل ابیب انتظامیہ کو ترکیہ کے اس اقدام کے بعد بدترین صورت حال کے لیے تیار رہنا چاہئے ۔
    حیفہ میں میری ٹائم پالیسی اینڈ سٹریٹیجی سینٹر کے محقق ایہود گونن نے کہا کہ ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان غزہ کی صورتحال کے باعث تعلقات تیزی سے بگڑتے جا رہے ہیں اور کہا کہ اسرائیل کو بحیرہ اسود کے ممالک میں اپنی برآمدات کے لیے ترکیہ کی سخت ضرورت ہے۔

    ایہود گونن نے
    کہا کہ ترکیہ بنیادی طور پر مقامی اور ایشیائی ممالک کی تیار کردہ مصنوعات کو مقامی مارکیٹ میں استعمال کرتا ہے، Maariv اخبار نے یاد دلایا کہ اسرائیل،ترکیہ کے اہم ترین برآمدی ممالک میں سے ایک ہے، لیکن جنگ کی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں اس صورتحال میں کمی آئی ہے۔ یہ بتاتے ہوئے کہ ترکیہ کو اس رکاوٹ کے بعد مقامی مارکیٹ میں صرف 5 فیصد نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا،

    جبکہ اسرائیل کو بدترین صورت حال کے لیے تیار رہنا چاہئے ۔ اخبار کے مطابق اگر ترکیہ آبنائے باسفورس بند کرتا ہے تو اسرائیل کی روس، یورپ حتیٰ کہ قفقاز تک رسائی بھی منقطع ہو جائے گی اور یہ اسرائیل کی اقتصادی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ایران کے اسرائیل پر برا ہ راست حملوں سے دنیا میں کھلبلی، ایران نے اسرائیل پر براہ راست درحنوں ڈرونز اور کروز میزائیلوں سے بڑے حملے کا آغاز کردیا

    امریکی حکام نے ایران کی جانب سے ایران کے ڈرونز حملوں کی تصدیق کردی

    Next Article ایویڈنس ڈاکیومینٹری فلم غزہ میں ہونے والے تاریخ کے بدترین قتل عام کو دنیا کے سامنے لائے گی ۔ایمینے ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.