Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»انقرہ سفارتخانہ پاکستان کےلان میں پاکستان مینگو فیسٹویل میں بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات کی شرکت، کنگ آف فروٹ مینگو کی لذت کےچرچے سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کا تمام شرکاء کا فرداً فرداً گرمجوشی سے استقبال
    پاکستان

    انقرہ سفارتخانہ پاکستان کےلان میں پاکستان مینگو فیسٹویل میں بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات کی شرکت، کنگ آف فروٹ مینگو کی لذت کےچرچے

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کا تمام شرکاء کا فرداً فرداً گرمجوشی سے استقبال

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2اگست , 2024Updated:2اگست , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پاکستان روائتی مینگو فیسٹیول
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انقرہ میں پاکستان  کے  سفارتخانے میں پاکستان روائتی  مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک مہمان دنیا  بھر میں مشہور پاکستانی مینگوز کے ذائقے سے لطف اندوز ہوئے۔

    پاکستان روائتی مینگو فیسٹیول

    مینگو فیسٹویل کی اس تقریب کے موقع پر ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر  یوسف جنید  نے  تمام شرکاء کا فرداً  فرداً خیر مقدم کیا۔

    فیسٹیول میں پاکستان ترک پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین  اور غازی انتیپ سے رکنِ پارلیمنٹ  علی  شاہین ، وان سے رکنِ پارلیمنٹ  برہان قایا ترک ، سابق وزیر زراعت مہمت مہدی ایکر، گورنر انقرہ واسپ شاہین ، سفارتکاروں ، تاجروں، میڈیا اور  دیگر ممتاز ترک شخصیات  نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید اور گورنر انقرہ واسپ شاہین

    اس موقع پر سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید  نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگ مینگو کے کنگ آف فروٹ ہونے کی حقیقت سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور آج آپ خود مینگوز کی لذت سے آشنا بھی ہوئے ہیں۔ موسم کے لحاظ سے سفید چونسا کو اس مینگو فیسٹیول میں پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کے مینگوز دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں جن کا منفرد ذائقہ اور خوشبو اسے دوسرے پھلوں سے ممتاز بناتی ہے اور اسی لیے اسے ہم ’’پھلوں کا بادشاہ‘‘ کہتے ہیں۔ پاکستان مینگو پیدا کرنے والا پانچواں بڑا اور ایکسپورٹ کرنے والا  ساتوں  بڑا ملک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں اعلیٰ قسم کے آموں کی 200 سے زائد اقسام پیدا کی جاتی ہیں جن میں سندھڑی، انور راٹول، لنگڑا، مالدیو، دوسہری، فجری اور دیگر شامل ہیں۔

    پاکستان روائتی مینگو فیسٹیول

    فیسٹیول میں مختلف اقسام کے مینگوز کو بڑے خوب صورت انداز میں سجا کر پیش کیا گیاتھا، مینگوز کی مختلف اقسام کی ڈشز بھی تیار کی گئی تھیں جس میں مینگو  کھیر، مینگو جوس،  مینگو ملک شیک ، مینگو آئس کریم   کے علاوہ  مینگو   چکن کری، مینگو  سلاد،  مینگو اچار روایتی مکئی کی روٹی  اور مینگو  پنیر پالک    کی لذت نے پاکستانی کھانوں کو گرویدہ بنادیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں کی نمائش میں لوگوں کی گہری دلچسپی

    بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات ،سفارتکاروں اور میڈیا کی شرکت

    Next Article

    انقرہ پاکستان کے77ویں یومِ آزادی پر سفارتخانہ پاکستان میں شاندار تقریب، سفیرِپاکستان ڈاکٹریوسف جنید نے قومی ترانے کی دھن پرقومی پرچم لہرایا

    برادر ملک ترکیہ کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے: سفیرِپاکستان ڈاکٹریوسف جنید

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.