Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترک ڈرامہ سیریز کی دنیا بھر میں مانگ
    ترکیہ

    ترک ڈرامہ سیریز کی دنیا بھر میں مانگ

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز3اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترک ٹی وی سیریز و فلموں کی دنیا بھر میں دھوم مچی ہوئی ہے ۔۔
    ترک ٹی وی سیریز اور فلموں نے کامیابی کی سرحدیں عبور کر لی ہیں! 600 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی فلمیں اور سیریز 150 سے زائد ممالک کو فروخت کی گئیں

    2024 میں، 602 ملین ڈالر مالیت کی فلمیں اور ٹی وی سیریز 150 سے زائد ممالک کو برآمد کی گئیں۔

    ترک ٹی وی سیریز نے یورپ سے لے کر مشرق وسطیٰ تک، لاطینی امریکہ سے ایشیا تک وسیع ناظرین کو انٹرٹینمنٹ فراہم کی ہے۔
    ترک ڈرامے اور فلمیں ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے 150 سے زیادہ ممالک میں 800 ملین سے زیادہ ناظرین تک پہنچ کر اپنا آپ منوا چکے ہیں ۔

    ترکیہ کے شماریاتی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق؛ 2024 میں ٹی وی سیریز اور فلم انڈسٹری سے برآمدات کا حجم 602 ملین ڈالر تک پہنچ چکا ہے ۔

    ترکیہ کی وزارت تجارت نے اس موضوع پر ایک بیان دیا اور اعلان کیا کہ امریکہ، برازیل، روس اور چین جیسی اعلیٰ مسابقت والی مارکیٹوں میں ترک فلموں اور ٹی وی سیریز کی فروخت تیزی سے جاری ہے۔

    ترکیہ، جو اس وقت عالمی مارکیٹ میں ٹی وی سیریز کی برآمدات کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آچکا ہے، امریکہ اور برطانیہ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ٹی وی سیریز برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ترکیہ ہے۔

    جن ممالک میں ترک ٹی وی سیریز کی سب سے زیادہ مانگ ہے وہ اسپین، سعودی عرب ، مصر اور پاکستان ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ میں اپوزیشن کی جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی (CHP)کی استنبول میں دو ملین افراد کی تاریخی ریلی نے استنبول کے درو دیوار ہلا کر رکھدیے

    مظاہروں نے صدر ایردوان کی حکومت کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دیں

    Next Article ترکیہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ : وزیر تجارت بولات
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.