Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ : وزیر تجارت بولات
    ترکیہ

    ترکیہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ : وزیر تجارت بولات

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز4اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ معاشی ترقی میں بہترین آمدنی والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ۔
    ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے بین الاقوامی تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ایک کانفرنس میں اعلان کیا کہ
    “مارچ 2025 میں، ترکیہ نے اپنی تاریخ کا دوسرا سب سے زیادہ برآمدی نمبر حاصل کیا۔ برآمدات میں 3.2 فیصد تک اضافہ ہوا، جس کے باعث تجارت کا حجم 23.4 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔

    انہوں نے کہا، “ہم مئی کے وسط میں اپنے دورہ امریکہ کے دوران اضافی کسٹم ڈیوٹی پر بات کریں گے۔ ہم نے اپنی برآمدات بڑھانے کے لیے اپنی تیاریاں تیز کر لی ہیں۔”
    بولات نے بتایا کہ ترک معیشت، جو وبائی امراض کے دوران بھی اپنی ترقی کی کارکردگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، 2020 میں 1.9 فیصد، 2021 میں 11.4 فیصد، 2022 میں 5.5 فیصد اور 2022 میں 5.23 فیصد، 2023 میں 5.23 فیصد رہی۔

    بولات نے مزید بتایا کہ ترکیہ ورلڈ بینک کے ریکارڈ کے مطابق اعلی آمدنی والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوا ہے، بے روزگاری کی شرح 8.2 فیصد تک گر گئی ہے۔
    گزشتہ سال مئی سے مہنگائی کی شرح میں 37.5 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

    پچھلے 12 مہینوں میں، ہم نے 263.4 بلین ڈالر کی اشیا کی برآمد کیں، جس کا مطلب ہے کہ 2.1 فیصد کا سالانہ اضافہ، اور مجموعی طور پر 5.5 بلین ڈالر کا اضافی اضافہ ہوا ہے۔
    جب کہ ہماری درآمدات میں صرف 0.9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
    یہ صورتحال بین الاقوامی قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک ڈرامہ سیریز کی دنیا بھر میں مانگ
    Next Article

    ترکیہ کی سیاست میں اہم ترین دن ، ری پبلیکن پیپلز پارٹی ( CHP) کی 21ویں غیر معمولی کانگریس، نئے سیاسی بیانیے کی جانب پہلا اہم قدم

    CHP کا انتخابی روڈ میپ: امام اولو کی رہائی اور قبل از وقت انتخابات پر زور

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.