Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»یورپ میں پہلی بار استنبول ائیر پورٹ سے 3 ٹریک رن وے سے پروازوں کا آغاز
    ترکیہ

    یورپ میں پہلی بار استنبول ائیر پورٹ سے 3 ٹریک رن وے سے پروازوں کا آغاز

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز17اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    استنبول ہوائی اڈے پر باضابطہ طور پر ایک نئے فضائی سسٹم کا آغاز
    یہ فضائی نظام امریکہ کے بعد ترکیہ میں پہلا ہے۔
    وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عبدالقادر یورالو اولو نے اپنے بیان میں کہا:
    ہم استنبول ایئرپورٹ پر
    3 ٹریک رن وے کو باضابطہ طور پر شروع کررہے ہیں۔ یہ نہ صرف ترکیہ بلکہ یورپی ہوابازی کے لیے پہلا اور عالمی ہوا بازی کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔

    امریکہ کے بعد ترکیہ واحد ملک ہے جس نے اس میدان میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ یہ مسافروں کو تیز تر اور محفوظ نقل و حمل فراہم کرے گا اور عالمی میدان میں زیادہ اہم کردار ادا کرے گا۔
    ترکیہ نے 2002 میں یہ تعداد تقریباً 34.5 ملین سے بڑھا کر 2024 میں 230 ملین سے زیادہ کر دی ہے۔ اس سال ہمارا ہدف 240 ملین سے تجاوز کرنا ہے۔
    استنبول ایئرپورٹ،جس نے 2019 میں 52 ملین سے زیادہ مسافروں کی میزبانی کی، 2023 میں 76 ملین مسافروں کی خدمت کی۔ 2024 میں، استنبول ہوائی اڈے نے 80.1 ملین مسافروں کی میزبانی کی، جو یورپ میں دوسرے اور دنیا میں 7
    ویں نمبر پر ہے۔
    کارگو اور مال کی نقل و حمل میں، یہ 2024 میں 1.97 ملین ٹن کارگو لے کر یورپ میں سرفہرست رہا، اور فرینکفرٹ کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔
    ترکیہ نے 2002 میں فعال ہوائی اڈوں کی تعداد 26 سے بڑھا کر Çukurova ہوائی اڈے کے ساتھ 58 کر دی ہے۔
    پہلے ترکیہ بین الاقوامی روٹس پر 50 ممالک میں سے صرف 60 مقامات کے لیے پرواز کر سکتا تھا اب 132 ممالک میں 353 مقامات کے لیے پرواز کر سکتا ہے۔

    ترکیہ نے 2022 کو اس پراجیکٹ کی بنیاد رکھی۔ ہر مرحلے کو پیچیدہ منصوبہ بندی کے ساتھ نافذ کیا اور بیک وقت ٹرپل رن وے آپریشنز کو لاگو کرنے کے لیے ایک جامع ورک شروع کیا یہ پراجیکٹ دسمبر 2024 میں مکمل کر لیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستان، ترکوں کے دلوں کی دھڑکن ہے ، پاکستان کی ترکیہ کی جنگِ آزادی پر مدد کو ہم بھلا کیسے فراموش کرسکتے ہیں:اسپیکر اسمبلی نعمان قرتلموش

    پاک ترک تعلقات محض سفارتی نہیں دلوں کے بندھن ہیں : سفیرپاکستان

    Next Article ترکیہ 2025 میں سیاحت کے شعبے میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.