Author: ڈاکٹر فرقان حمید

استنبول کے مئیر کو سپریم الیکن کمیشن کے اراکین کی توہین کرنے کے الزام میں 2 سال 7 ماہ 15 روز کی قید کی سزا سنا ئی گئی ہے

Read More

دنیا اس وقت آئی ٹی کے سہارے ترقی کے نئے راستے پر گامزن ہے تو اس دوران پاکستان کی نوجوان اور نئی نسل آئی ٹی کے سہارے ملک کا مستقبل سنوارنے کا بیڑہ اٹھا چکی ہے۔ نئی اور نوجوان نسل اپنے محدود حالات کے باوجود ایسے ایسے کارنامےسر انجام دے رہی ہے جسے دیکھ کر ترقی یافتہ ممالک بھی حیران ہیں

Read More

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ابھرتی ہوئی اداکارہ اور بہترین اداکارہ اور بہترین اداکاراحمد علی اکبر،بہترین ماڈل نمرہ جیکب، لیجنڈ اداکارہ انجمن لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز کے حقدار رہے

Read More

استنبول میں TRT ورلڈ فورم 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے اس حقیقت کی طرف توجہ مبذول کروائی کہ اس سال کا فورم ایک ایسے وقت میں منعقد ہورہا ہے جب عالمی سطح پر نئی قسم کی کورونا وائرس کی وبا اور روس-یوکرین جنگ جاری ہے

Read More

پاکستانی طلبا و طالبات کے ایک گروپ نے ترکیہ کے بحیرہ اسود کے شہر سامسن میں منعقد ہونے والے” ٹیکنو فیسٹ 2022″ کی مختلف کیٹگریز میں سے ایک میں پاکستان کے لیے لیے اول پوزیشن حاصل کرتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کیا ہے

Read More

یہ سات جون 1962 کی بات ہے، پاکستان کے پانچ نوجوان سائنسدانوں کا ایک گروہ ڈاکٹر عبدالسلام کے ہمراہ بلوچستان کے ساحلی علاقے سونمیانی میں جمع ہو کر پاکستان کے پہلے راکٹ ” رہبرون” کو کامیابی سے خلاء کے لیے روانہ کیا

Read More

گزشتہ تین سالوں سے مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے یورپ کے ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر، استنبول ہوائی اڈہ 25 نومبر سے 01 دسمبر 2022 کے درمیان یومیہ 1,210 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے

Read More