Browsing: ترکیہ

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے آج بیش تپے ایوانِ صدر میں
صدر رجب طیب ایردوان کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کردیں
اس سلسلہ میں آج بروز بدھ بیش تپے ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

Read More

ترکیہ کی حزب اختلاف کی 6 جماعتوں کی طرف سے تشکیل دیے گئے گول میز مذاکرات میں 156 صفحات پر مشتمل “مضبوط پارلیمانی نظام آئینی ترمیم” کی تجویز پیش کی گئی۔ تجویز میں موجودہ آئین کے 85 ویں شق میں ترمیم کرنے کا کہا گیا ہے۔صدر کے انتخاب کے لیے حزبِ اختلاف کی طرف سے پیش کردہ تجویز قابلِ توجہ ہے۔

Read More

ترکیہ میں جون 2023ء کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ ابھی ہی سے شروع ہوگیا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی گہما گہمی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان گٹھ جوڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے

Read More

ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دہماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 53 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جن میں گیارہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
استنبول میں قیام پذیر تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں

Read More

صدر ایردوان نے کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ فیملی سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے شہریوں کو 3.2 بلین کی ادائیگی کی جائے گی اور کل سے ان کے بینک اکاونٹس میں یہ رقم جمع کروا دی جائے گی

Read More

ترک میڈیا کی عمران خان پر قاتلانہ حملے اور بعد میں پریس کانفرنس کی بڑے پیمانے پر کوریج
ترکیہ کے میڈیا نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے سے متعلق اپنی خبروں کا نمایا ں طور پر شائع کیا ہے

Read More

اناج بحران حل کروانے میں ایردوان کامیاب ، روس کی اناج راہدری پر عمل درآمد کی یقین دہانی، یوکرین کا ترکیہ سے اظہار تشکر

Read More

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ لاہور اور کراچی میں جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ کی شاندار تقریبات

Read More