Browsing: پاکستان

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر صدرِ مملکت کے دستخطوں کے بعد جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف مقرر کر دیے گئے ہیں۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے

Read More

حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے تقرر کا مکمل اختیار وزیر اعظم شہبازشریف کو سونپ دیاہے۔
وزیر اعظم نے اتحادی جماعتوں اور ان کی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے

Read More

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار کرلی گئی اور کسی بھی وقت وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے

Read More

صدر عارف علوی نے ترکیہ کی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی تمام دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی استقلال اسٹریٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں

Read More

آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا تھا جو گرین شرٹس نے 5 وکٹ کے نقصان پر 11 گیندوں قبل پورا کر لیا

Read More

اس فتنے کا سر جتنی جلد کچلا جائے اتنا ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: مریم نواز
اس فتنے کا سر کچلا جائے ورنہ یہ فتنہ پاکستان کو کچل دے گا: وزیر داخلہ رانا ثنا
عمران خان کے جلوس میں لاشوں کا ڈھیر لگ جائے گا: فیصلہ ووڈا

Read More

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ لاہور اور کراچی میں جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ کی شاندار تقریبات

Read More

پاکستان تحریک انصاف نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کیاتھا اور ابھی تک کامونکی ہی پہنچ سکے ہیں۔ لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرمنزل کی جانب رواں دواں

Read More