Browsing: ایردوان

تحریر: ڈاکٹر فرقان حمید صدر ایردوان کی جانب سے ترکیہ میں 14 مئی 2023ء کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات  کروانے کے اعلان کے بعد مغربی…

Read More

ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے لیے عام طور پر “قاردیش”(ترکی زبان میں بھائی کے لیے یہ الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ) کے الفاظ استعمال کرتے ہیں ، اس کی بڑی اور اصلی وجہ دونوں رہنماوں کے درمیان بھائیوں جیسے تعلقات کا موجود ہونا ہے

Read More

ترکیہ کی حزب اختلاف کی 6 جماعتوں کی طرف سے تشکیل دیے گئے گول میز مذاکرات میں 156 صفحات پر مشتمل “مضبوط پارلیمانی نظام آئینی ترمیم” کی تجویز پیش کی گئی۔ تجویز میں موجودہ آئین کے 85 ویں شق میں ترمیم کرنے کا کہا گیا ہے۔صدر کے انتخاب کے لیے حزبِ اختلاف کی طرف سے پیش کردہ تجویز قابلِ توجہ ہے۔

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا، آج کا دن ہمارے تاریخی تعلقات میں عظیم دن ہے
صدر ایردوان نے پاکستان ملجم پروجیکٹ کے دائرہ کار میں تیار کردہ تیسرے جہاز سمندر میں اتارنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے بھائی شہباز شریف کی ترکیہ میں میں میزبانی کرتے ہوئے بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے

Read More

صدر رجب طیب ایردوان نے آج “ترک صدی ” کے سلوگن کے ساتھ تیار کردہ ویژن دستاویز کا اعلان کیا ہے۔
“ترک صدی” پروموشن اجلاس کے لیے پارٹی کے ہزاروں ارکان صبح سویرے سے ہی انقرہ اسپورٹس ہال کے سامنے جمع ہونا شروع ہوگئے تھے

Read More