Browsing: پاکستان

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے آج بیش تپے ایوانِ صدر میں
صدر رجب طیب ایردوان کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کردیں
اس سلسلہ میں آج بروز بدھ بیش تپے ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا، آج کا دن ہمارے تاریخی تعلقات میں عظیم دن ہے
صدر ایردوان نے پاکستان ملجم پروجیکٹ کے دائرہ کار میں تیار کردہ تیسرے جہاز سمندر میں اتارنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے بھائی شہباز شریف کی ترکیہ میں میں میزبانی کرتے ہوئے بڑی خوشی محسوس ہو رہی ہے

Read More

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری تیار کرلی گئی اور کسی بھی وقت وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے

Read More

پاکستان تحریک انصاف نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنے لانگ مارچ کا آغاز کیاتھا اور ابھی تک کامونکی ہی پہنچ سکے ہیں۔ لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرمنزل کی جانب رواں دواں

Read More

ترکیہ کے 99 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف انگریزی اور ترکی زبان میں مبارکباد کا پیغام روانہ کیا ہے۔

Read More