Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون ، دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پاک ترک تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
    پاکستان

    صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون ، دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

    پاک ترک تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید3مارچ , 2024Updated:3مارچ , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    صدر ایردوان اور وزیراعظم شہباز شریف
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان   نے   پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون  کرتے ہوئے   انہیں پاکستان کا دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کباد پیش کی ہے۔

    صدر ایردوان اور وزیراعظم شہباز شریف

    دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت  میں پاک ترک تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ٹیلی فونک رابطے میں   صدر اردوان نے شہباز شریف کو  پاکستان کا  دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر  دلی مبارکباد  پیش کی اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ نئے دور میں ترکیہ  اور پاکستان کے تعلقات مزید فروغ پائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    حیرت انگیز ملک ترکیہ نے ڈپلومیٹک نیٹ ورک میں دنیا پر اپنی حاکمیت قائم کرلی ، صرف چین اور امریکہ ترکیہ سے آگے

    جاپان، فرانس، روس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی اور برازیل ، پیچھے

    Next Article یوم پاکستان انقرہ میں جوش وجذبے سے منایا گیا
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.