Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان» ترکیہ کے 99ویں یومِ جموریہ پر وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف کا ترک صدرایردوان اور ترک عوام کے نام تہنیتی پیغام
    پاکستان

     ترکیہ کے 99ویں یومِ جموریہ پر وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف کا ترک صدرایردوان اور ترک عوام کے نام تہنیتی پیغام

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید29اکتوبر , 2022Updated:29اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے 99 ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر  پاکستان کے وزیر اعظم  میاں محمد شہباز شریف  نےانگریزی اور ترکی زبان میں مبارکباد کا پیغام روانہ کیا ہے۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ” میں  ترکیہ کے 99 ویں یوم جمہوریہ پر  صدر  رجب طیب ایردوان اور ترکیہ کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ غازی مصطفی کمال اتاترک کی قیادت میں آزادی کے لیے ترک عوام کی بہادرانہ جدوجہد ، تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔

    انہوں نے  اپنی دوسری ٹویٹ میں کہا کہ ” گزشتہ برسوں کے دوران صدر  ایردوان  کی قیادت میں ترکی کی متاثر کن اقتصادی  ترقی  کو دنیا تسلیم کرتی ہے۔ پاکستان ٹریڈ، کامرس اور انڈسٹری  میں بڑے پیمانےان تمام شعبوں  میں تعاون کو فروغ  دیتے ہوئے  ابھی تک  غیر استعمال شدہ شعبوں کی تلاش کرتے ہوئے  ان  کثیر جہتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا خواہشمند ہے ۔”

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیہ صدی  ترکوں کی صدی ہے،یومِ جمہوریہ ترکیہ پر صدرایردوان کا پیغام
    Next Article یومِ  جمہوریہ  ترکیہ  کے موقع پر انقرہ میں  فیشن شو
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    پاکستان اور ترکیہ: یک جان دو قالب،ا یک روح، ایک عزم ، تاریخ، اعتماد اور حکمتِ عملی کی شراکت کا لازوال باب

    17اپریل , 2026

    پاکستان کی سفارتی معرکہ آرائی: ناممکن سے ممکن تک کا سفر اور عالمی سیاست کا نیا رخ

    11اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.