Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ دنیا کےدس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں جگہ پانےکی جدوجہدکررہا ہے: صدر ایردوان
    ترکیہ

    ترکیہ دنیا کےدس ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں جگہ پانےکی جدوجہدکررہا ہے: صدر ایردوان

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید8نومبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ  ہم اپنے ملک کو دنیا کے 10 سب سے زیادہ ترقی یافتہ ممالک میں شامل کرنے  کی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    ایردوان نے ان خیالات کا اظہار صدارتی محل  میں  براہ راست لنک کے ساتھ  حسن کیف  -گرجوش  ٹینل  کی افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

    صدر ایردوان نے کہا: “ہم اپنے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے، اسے عظمت  و شان و شوکت دلواتے ہوئے  دنیا کے 10 ترقی یافتہ  ممالک کی صف میں شامل کرنے کی جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

    صدر ایردوان نے کہا کہ ہم ترکیہ  کو عالمی بحران سے بچانے  اور اپنی جدو جہد کے نتیجے میں  اہداف کو حاصل کرنے   کا سلسلہ  سالِ نو سے شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 2023   سے ترک صدی  بناتے ہوئے  مملکتِ ترکیہ  کو  دنیا میں اس مقام پر لے جانا چاہتے ہیں جس کا وہ مستحق ہے۔ جہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

    اماضی میں  ترکیہ کی ترقی کے لیے اٹھائے  جانے والے  اقدامات کو  نظریاتی لڑائیوں سے لے کر فرقہ وارانہ تنازعات تک، دہشت گردی سے لے کر سیاسی عدم استحکام تک کئی طریقوں سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ باتمان  اور ماردین   کے علاقے نے اس کی بھاری قیمت ادا کی۔

    اب ان قیمتوں کو ادا کرنے کا  وقت آن پہنچا ہے۔  ہماری قوم کے لیے سب سے بڑی خدمت اپنے ملک کی  سلامتی کا تحفظ  اور استحکام کے ساتھ ساتھ امن کو یقینی بنانا ہے۔  یقیناً پچھلے 20 سالوں میں ہمارے ملک کو جمہوریت اور ترقی کی پٹڑی سے اتار کر پرانے دنوں کی طرف لوٹانے کی کئی کوششیں کی گئی ہیں۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ہم نے اپنے اتحاد، یکجہتی اور بھائی چارے سے جڑے رہ کر  ان تمام ادنیٰ کوششوں کو خاک میں ملا دیا  اور اب   اپنے مستقبل کو تابناک بنا رہے ہیں جبکہ پوری دنیا  اقتصادی  بحران سے دوچار ہے۔ امید ہے کہ 2023 میں، ہم آپ کے ساتھ مل کر اپنے ترک صدی کے عہد کے گرد متحد ہوں گے اور اپنے ملک کو اس مقام پر لے جائیں گے جس کا وہ دنیا میں مستحق ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوان  نے غریبوں  کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا
    Next Article استنبول دہماکےمیں6 افراد جان بحق53 زخمی، ایردوان کی حملےکی شدیدمذمت، تمام پاکستانی  محفوظ
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.