Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کے انتخابات  سے متعلقALFکمپنی کا تازہ ترین سروئے:جمہوراتحاد:36.1 فیصد، ملت اتحاد: 41:4 فیصد
    ترکیہ

    ترکیہ کے انتخابات  سے متعلقALFکمپنی کا تازہ ترین سروئے:جمہوراتحاد:36.1 فیصد، ملت اتحاد: 41:4 فیصد

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید19نومبر , 2022Updated:19دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    ترکیہ میں   جون 2023ء  کے صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ ابھی ہی سے شروع ہوگیا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی  گہما  گہمی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں  مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان گٹھ  جوڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے

    اہم  نوٹ: اس  سروئے  کو  جگہ دینے سے قبل اپنے قارئین کو یہ بتادیں   TR-URDUغیر جانبدار ویب سائٹ ہونے کے ناتےاس ویب سائٹ پر  صدر ایردوان اور ان کی اپوزیشن  کو بھی مساوی طور پر جگہ دی جائے گی کیونکہ  پاکستان   اور پاکستان کے عوام “ریاستِ ترکیہ”  اور اس کے عوام سیاست سے بالاتر دل و جان سے چاہتے ہیں  ۔ ان کے لیے  مملکتِ ترکیہ اور  ترک عوام   ہی سب کچھ ہیں ۔ اسی  نظریے اور سوچ پر عمل درآمد کرتے ہوئے    ٹی آر – اُردو  ویب سائٹ  اپنی  غیر جانبداری کی پالیسی جاری رکھے گی اور ترکیہ کی تمام سیاسی  جماعتوں کی   خبروں کو بلا امتیاز جگہ  دے گی۔

    ٹی آر- اُردو اس وقت  تجرباتی طور پر اپنی خبروں کا سلسلہ  شروع کرچکی ہے اور جلد ہی  اس ویب سائٹ کی لانچنگ تقریب کا  اہتمام کیا جائے گا جس کے بعد اس ویب سائٹ سے   با قاعدگی سے  خبروں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔

    ترکیہ میں   جون 2023ء  کے صدارتی اور پارلیمانی  انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ ابھی ہی سے شروع ہوگیا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کی  گہما  گہمی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں  مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان گٹھ  جوڑ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

    اس وقت تک ترکیہ میں صدارتی  اور پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے دو اتحاد جن میں صدر ایردوان   کا ” جمہور اتحاد”  اور ان کے خلاف  چھ جماعتوں کا  ” ملت اتحاد”   برسر پیکار ہیں۔  

    گزشتہ دنوں  ترکیہ کی  ایک سروئے کمپنی  اے ایل ایف   نے 14 سے 17 نومبر کو   ترکیہ  کے  41 صوبوں میں سروئے کروایا  جس میں  2 ہزار 150 افراد نے حصہ لیا۔

    اس سروئے کے مطابق اس وقت موجود  صدر ایردوان کے اتحاد  ” جمہور اتحاد”  اور ان کے مخالفین کے اتحاد” ملت اتحاد” کے ووٹوں کی شرح کچھ یوں ہے۔

    یاد رہے  یہ  سروئے صدر ایردوان کے  مخالفین  کی حمایتی سروئے کمپنی ALFریسرچ  کمپنی نے کروایا ہے۔

    صدر ایردوان  کا “جمہوراتحاد” : 36.1 فیصد

    صدر ایردوان کے مخالفین کا اتحاد” ملت اتحاد” : 41.4 فیصد

    اتحاد کے علاقہ تمام سیاسی جماعتوں  کو حاصل ہونے والے ووٹوں  کی شرح کچھ یوں ہے۔

    جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی (آق پارٹی): 29:4 فیصد

    ری پبلیکن پیپلز پارٹی   (CHP)28:0 فیصد

    گڈ پارٹی (İYİ) پارٹی: 13.1 فیصد

    پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (HDP   ) 8:3 فیصد

    نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (MHP) 6:7 فیصد

    ظفر پارٹی: 2.5 فیصد

    دیوا پارٹی: 2.4 فیصد

    فیوچر پارٹی: 2:2 فیصد

    مملکت پارٹی  1: 2 فیصد

    سعادت پارٹی : 1:5 فیصد

    ترکی چینج پارٹی: 2.1 فیصد

    ‘دیگر’ پارٹیوں کے ووٹ کی شرح: 1.3 فیصد

    ترکیہ میں ہر ماہ  مختلف سروئے کروانے والے کمپنیوں کے ان نتائج کے بعد ہی تمام سیاسی جماعتوں کی صورتِ حال ابھر کر سامنے آجاتی ہے ۔

    اس سروئے کا ویب سائٹ سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے  صرف مقصد پاکستان کے عوام کو ترکیہ کی موجودہ  صورتِ حال میں اپوزیشن اور  بر سر اقتدار دونوں  اتحاد یا پھر تمام سیاسی جماعتوں  کے بارے میں غیر جانبدار رہتے ہوئے آگاہی فراہم کرنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک فوج کو ترک فوج کا امیج اپنانے کی ضرورت ہے
    Next Article کون بنے گا پاکستان آرمی  چیف؟؟؟سمری تیار۔۔۔ وزیراعظم  کا دورہ  ترکیہ ملتوی
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.