Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»استنبول ایئرپورٹ نے یورپ کے تمام ائیر پورٹس پر پروازوں  کی تعداد اور کارگردگی کے لحاظ سے  سبقت حاصل کرلی
    ترکیہ

    استنبول ایئرپورٹ نے یورپ کے تمام ائیر پورٹس پر پروازوں  کی تعداد اور کارگردگی کے لحاظ سے  سبقت حاصل کرلی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید4دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گزشتہ تین سالوں سے مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے یورپ کے ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر، استنبول ہوائی اڈہ 25 نومبر سے 01 دسمبر 2022 کے درمیان یومیہ 1,210 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔

    یورپی ایئر نیوی گیشن سیفٹی آرگنائزیشن (EUROCONTROL) کے اعدادوشمار کے مطابق 25 نومبر اور 01 دسمبر کے درمیان؛ استنبول ہوائی اڈہ روزانہ اوسطاً 1,210 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا۔ استنبول ایئرپورٹ کے بعد لندن ہیتھرو ایئرپورٹ 1,153 پروازوں کے ساتھ  دوسرے اور پیرس-چارلس ڈی گال ایئرپورٹ 1,108 پروازوں کے ساتھ تیسرے  نمبر پر رہا۔ اس کے علاوہ، استنبول ایئرپورٹ اپنی کارگردگی کے لحاظ  یورپ کے تمام ائیر پورٹس   کو اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے  ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترکیہ میں  48 ویں پینٹین گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ تقریب میں خوبصورتی،  رعنائی اور زیبائی  بام عروج پر
    Next Article مولانا فضل الرحمٰن کی غلطی؟
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.