Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اپوزیشن کے ’’ ملت اتحاد ‘‘کے’’ ری پبلیکن پیپلز پارٹی‘‘ کے چئیرمین ’’ کمال کلیچدار اولو ‘‘متفقہ صدارتی امیدوار نامزد جمعہ کے روز کے سیاسی بحران پر آق شینیر کے ملت اتحاد میں واپسی سے قابو پالیا گیا
    ترکیہ

    اپوزیشن کے ’’ ملت اتحاد ‘‘کے’’ ری پبلیکن پیپلز پارٹی‘‘ کے چئیرمین ’’ کمال کلیچدار اولو ‘‘متفقہ صدارتی امیدوار نامزد

    جمعہ کے روز کے سیاسی بحران پر آق شینیر کے ملت اتحاد میں واپسی سے قابو پالیا گیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید6مارچ , 2023Updated:6مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    کمال کلیچدار اولو
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر ایردوان کے خلاف قائم کردہ  چھ جماعتوں کے اتحاد  نے متفقہ طور پر  ری پبلیکن پیپلز پارٹی  کے چئیرمین کمال کلیچدار اولو کواپنا صدارتی  امیدوار   قررا دے دیا ہے۔

    اپنی امیدواری کے اعلان کے بعد کمال کلیچدار اولو نے نے اعلان کیا   ہے  کہ اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کے رہنما نائب صدر کے طور پر فرائض ادا کریں گے۔

    چھ جماعتی ملت اتحاد

    ملت اتحاد میں شامل  ری پبلیکن پیپلز پارٹی،  گڈ پارٹی، دیوا پارٹی، فیوچر پارٹی، سعادت پارٹی اور ڈیموکریٹ پارٹی  نے قومی اتحاد کی چھتری تلے اپنے صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کردیا ہے۔

    جمعہ کے روز پیدا ہونے والے ملت اتحاد کے سیاسی بحران کے بعد آج ملت اتحاد کے  رہنماؤں کا آغاز  دوپہر دو بجے شروع ہونا  تھا  لیکن گڈ پارٹی  کی چئیر پرسن  میرال آق شینیر کے دوبارہ سے  اتحاد  میں  شامل ہونے کے فیصلے کے انتظار کی وجہ سے  تقریباً 2 گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

    چھ جماعتی ملت اتحاد دستاویزات

    گزشتہ جمعہ کے روز پیدا ہونے والے سیاسی بحران  پر قابو پانے  کے لیے  ایک نیا فارمولہ تلاش کیا گیا۔ اس تناظر میں، انقرہ میٹروپولیٹن

    کے میئر منصور یاواش اور استنبول میٹروپولیٹن کے میئر اکرم امام اولو  کو نائب صدر بننے کی پیشکش کی گئی جسے  ری پبلیکن پیپلز پارٹی  کے چئیرمین  کمال کلیچدار اولو کی منظوری کے بعد  گڈ پارٹی نے  اجلاس میں شرکت  کی حامی بھر لی تھی اور یہ اجلاس 5 گھنٹے جاری رہا۔

    امیدوار  بنائے جانے کا باضابطہ اعلان

    کمال کلیچدار اولو

    ملت اتحاد  نے اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان  سعادت  پارٹی  کے مرکزی دفتر  کے سامنے کیا گیا۔

    ملت اتحاد کے چھ  رہنماوں نے مشترکہ طور پر دستخط  کرنے کے بعد  سعادت پارٹی کے مرکزی دفتر  کی عمارت کے سامنے جمع عوام کے سامنے اپنے صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کیا۔

    کلیچدار اولو کا صدارتی امیدوار بننے کے بعد   پہلا خطاب

    کمال کلیچدار اولو نے ترکیہ کے عوامی شاعر  یونس ایمرے  کے قول کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ بانٹنے سے سب کا پیٹ بھرتا ہے جبکہ   الگ ہونے سے سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔ ہم ترکیہ کے تمام رنگوں کی قوس  و قزاح  میں اپنے آپ کو ڈھالتے ہو ئے آگے بڑھنا چاہتے  ہیں ۔ یہ دستر خوان  حضرت خلیل ابراہیم کا دستر خوان  ہے جس سب کے لیے  باعث ِ برکت ہے۔

    یہ دسترخوان  ، امن اور بھائی چارے کا دستر خوان ہے ۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہم کامیابی حاصل کریں گے۔ ہم ” ملت اتحاد”  ہونے کے ناتے  ترکیہ کا نظم و نسق  آپس کے صلاح و مشورے  اور مفاہمت سے  چلائیں گے۔

    ملت اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے رہنما  نائب صدور  کے طور پر فرائض ادا کریں گے۔

    *ہمارا دسترخوان امن اور بھائی چارے کا دسترخوان ہے۔ خدا کی مدد سے، ہم مل کر اسے حاصل کریں گے۔ قومی اتحاد کے طور پر ہم مشاورت اور اتفاق رائے سے ترکی پر حکومت کریں گے۔

    اکرم امام اولو اور منصور یاواش

    کمال کلیچداراولو- منصور یاواش-اکرم امام اولو

    کمال کلیچدار اولو  نے  اپنے خطاب  کے بعد  “مضبوط پارلیمانی نظام” کے عبوری دور  سے متعلق تحریری  بیان جاری کیا گیا ہے ۔

    ملت اتحاد کے سیاسی بحران  پر قابو پانے میں مددگار  ہونے والے منصور یاواش اولو  اور  اکرم امام اولو  کے نائب صودر سے متعلق تفصیلات کو  جاری کردہ دستاویزات  کی شق نمبر 12 میں ذکر کیا گیا ہے۔  جس کے مطابق   انقرہ  اور استنبول کے مئیر  کو بوقتِ ضرورت  اور تفویض  کردہ اختیارات کے مطابق   نائب صدر کے اختیارات سونپیں جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    اپوزیشن اتحاد کی گڈ پارٹی کی چئیر پرسن آق شینیر نےملت اتحاد کو ڈائنا مائٹ سے اُڑادیا،ترکیہ بھر میں دہماکے کی گونج

    ایردوان کے دوبارہ سے صدر منتخب ہونے کے دروازےپوری طور پر کھل گئے

    Next Article

    ترکیہ کے تازہ ترین صدارتی سروئے میں ملت اتحاد کے صدارتی امیدوار کمال کلیچدار اولو کی صدر ایردوان پر برتری

    اپوزیشن کا ملت اتحاد اس بارصدر ایردوان کو شکست دینے میں کامیاب ہو جائے گا؟

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.