Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»پاکستان»پاک ترک دوستی کو مضبوط کرنے کے لیے سائنس ،ثقافت اور صحت کے منصوبے شروع کررہے ہیں۔ڈاکٹر کمال ایدن

    پاک ترک دوستی کو مضبوط کرنے کے لیے سائنس ،ثقافت اور صحت کے منصوبے شروع کررہے ہیں۔ڈاکٹر کمال ایدن

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز17اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اک ترک دوستی کو مضبوط کرنے کے لیے ابن سینا کے تحت سائنس ،ثقافت اور صحت کے منصوبے شروع کررہے ہیں۔ڈاکٹر کمال ایدن

    بن سینا سائنس کونسل کے تحت اور امام خطیب ایسوسی ایشن انقرہ کے اشتراک سے Önder Ankara میں ایک کانفرنس اور طبی نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔
    Önder Ankara


    میں منعقد اس تقریب میں شرکاء کو ابن سینا کی ترکیہ اور اسلامی و یورپی دنیا میں اہمیت کے بارے میں ڈاکٹر کمال ایدن نے بریفننگ دی اور کہا کہ وہ اس سال کو ابنِ سینا سائنس ،ثقافت اور صحت کے سال کے طور پر منا رہے ہیں اور وہ اس سلسلے میں ترک پاک کلچرل نمائش کا انعقاد کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے لوگ ایک دوسرے کے قریب آسکیں اور پاک ترک دوستی کا رشتہ مذید مظبوط ہوسکے۔


    اس موقع پر انہوں نے پاک ترک فورم کی ویمن ونگ کی رہنما شبانہ ایاز اور ان کی ٹیم کو صحت،ثقافت اور سائنس کے شعبے میں ہونے والے کام کی تفصیلات بتائیں۔
    بعد ازاں ابن سینا کی ہزار سالہ کاوشوں کی تصویری نمائش کا بھی افتتاح کیا گیا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ میں پاکستان کے سابق سفیر سائرس سجاد قاضی، سیکرٹری خارجہ تعینات ، وزیراعظم نے تقرری کی منظوری دے دی

    سجاد قاضی ، محنتی،دیانتدار Down to earth انسان ہیں

    Next Article

    دنیا بھر میں دھوم مچانے والے ڈرامہ سیریز کورولش عثمان کے سیٹ کی سیر، سیٹ کو دیکھ کر انسان کو حقیقت کا گمان ہوتا ہے

    بوزداع ڈرامہ سیٹ کو دیکھنے کے لیے ہر وقت شائقین کا ہجوم

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.